ALLAH Hamari Zindagian Badal dayga ager Hum ...

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
یہ مولوی بھاشن ایسے دیتے ہیں جیسے سمجھتے ہیں کہ ان کے علاوہ دینوی باتیں ایک عام مسلمان نہیں جانتے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

مولوی کو پتا الطاف بائی نے عام مسلمان کو فلسفہ عشق تک پڑھا ڈالا ہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

انصاری صاحب ! آپ اس مولوی کو کیسے رینک کرتے ہیں ؟یعنی یہ کس پائے کا مولوی ہے معمولی ، درمیانہ یا بہت اچھا ؟
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
This is a 'self-proclaimed' scholar. Such people become scholars by learning some rudimentary Arabic and reading some books. Then they start giving FATWAS and challenging other scholars. The example of such 'fake scholars' is as if a person claims to become a DOCTOR by reading some books of medicine by himself.

God bless these people, and all of us, with the light of real Islam and its teachings, so that they remove the fake cloak of scholars and stop sowing the seeds of difference amongst people.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
انصاری صاحب ! آپ اس مولوی کو کیسے رینک کرتے ہیں ؟یعنی یہ کس پائے کا مولوی ہے معمولی ، درمیانہ یا بہت اچھا ؟
!کیا کوئی مولوی کسی علامے یا ذاکر کے پائے کا ہو سکتا ہے
اگر نہیں تو پھر یہ کیا کوئی بھی مولوی معمولی، درمیانہ یا بہت اچھا آپ کے لئے برابر ہے

میری رینکنگ میں ڈاکٹر اسرار احمد اس دور کے مولویوں میں بہترین ہیں
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
khudaa aur rasool ki baatun ko theek tarah se samajhne ki koshish karo aur un ko ghalat maani main khudaa aur rasool ki taraf mansoob mat karo. ye ummat issi wajah se sadyun se jahanami zindagi guzaar rahee hai. For a detailed explanation of things about the quran and deen of islam see HERE and HERE

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
!کیا کوئی مولوی کسی علامے یا ذاکر کے پائے کا ہو سکتا ہے
اگر نہیں تو پھر یہ کیا کوئی بھی مولوی معمولی، درمیانہ یا بہت اچھا آپ کے لئے برابر ہے

میری رینکنگ میں ڈاکٹر اسرار احمد اس دور کے مولویوں میں بہترین ہیں
میں نے اپنے مطابق نہیں آپ کے مطابق پوچھا تھا
چلیں آپ ڈاکٹر اسرار کا ذکر کر رہے ہیں تو ان سے متعلق ایک سوال ہے
.
ڈاکٹر اسرار صاحب نے ایک بار فرمایا تھا کہ درخت اپنے پھلوں سے پہچانا جاتا ہے اسی طرح انسان اپنے دوستوں سے
.
کیا آپ بھی اعمال کی بجائے دوستوں کا حساب دینے پر یقین رکھتے ہیں؟
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں نے اپنے مطابق نہیں آپ کے مطابق پوچھا تھا
چلیں آپ ڈاکٹر اسرار کا ذکر کر رہے ہیں تو ان سے متعلق ایک سوال ہے
.
ڈاکٹر اسرار صاحب نے ایک بار فرمایا تھا کہ درخت اپنے پھلوں سے پہچانا جاتا ہے اسی طرح انسان اپنے دوستوں سے
.
کیا آپ بھی اعمال کی بجائے دوستوں کا حساب دینے پر یقین رکھتے ہیں؟
پوچھنے کی ضرورت نہیں تھی، پوچھ کر تسلی کر لی اچھا ہے

انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے. اردو زبان کی تحریریں اور تقریریں اس جملے سے بھری پڑی ہیں

کیا ڈاکٹر اسرار احمد نے یہ بھی فرمایا تھا؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پوچھنے کی ضرورت نہیں تھی، پوچھ کر تسلی کر لی اچھا ہے

انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے. اردو زبان کی تحریریں اور تقریریں اس جملے سے بھری پڑی ہیں

کیا ڈاکٹر اسرار احمد نے یہ بھی فرمایا تھا؟
برے دوستوں کی صحبت انسان کی پہچان بن جاتی ہے . . . . . . بات سچ ہے
لیکن ڈاکٹر صاحب نے کچھ اور فرمایا تھا
.
انہوں نے کہا تھا کہ اگر ایک اچھا بندہ تبلیغ سے اپنے "دوستوں" کو ہی درست نہ کر سکا تو یہ اس بندے کی ناکامی ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
برے دوستوں کی صحبت انسان کی پہچان بن جاتی ہے . . . . . . بات سچ ہے
لیکن ڈاکٹر صاحب نے کچھ اور فرمایا تھا
.
انہوں نے کہا تھا کہ اگر ایک اچھا بندہ تبلیغ سے اپنے "دوستوں" کو ہی درست نہ کر سکا تو یہ اس بندے کی ناکامی ہے
کیا آپ اتفاق کرتے ہیں
ڈاکٹر اپنے دوست کا علاج نا کر پائے اس کی ناکامی ہے
استاد کا اپنا بیٹا فیل ہو جائے استاد کی ناکامی ہے
پیروکار جسے رہبر مانیں لیکن پیروی نا کریں ان کی ناکامی ہے

ڈاکٹر اسرار احمدنے کیا کہا وہ آڈیو /ویڈیو مل جائے تو سیاق و سباق سمجھ میں آئے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ اتفاق کرتے ہیں
ڈاکٹر اپنے دوست کا علاج نا کر پائے اس کی ناکامی ہے
استاد کا اپنا بیٹا فیل ہو جائے استاد کی ناکامی ہے
پیروکار جسے رہبر مانیں لیکن پیروی نا کریں ان کی ناکامی ہے

ڈاکٹر اسرار احمدنے کیا کہا وہ آڈیو /ویڈیو مل جائے تو سیاق و سباق سمجھ میں آئے
وہ ویڈیو آپ نے ہی لگائی تھی
.
ان کے الفاظ یہی تھے کہ درخت پہچانا جاتا ہے اپنے پھلوں سے . . .اسی طرح انسان پہچانا جاتا ہے اپنے دوستوں سے
.
اس سے پہلے انہوں نے یہی سبق پڑھایا تھا کہ فلاں فلاں اگر برا تھا تو اس کا وبال انہیں تبلیغ کرنے والے پر پڑتا ہے
.
مجھے خوشی ہوئی کہ آپ یہ سب نہیں مانتے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ ویڈیو آپ نے ہی لگائی تھی
.
ان کے الفاظ یہی تھے کہ درخت پہچانا جاتا ہے اپنے پھلوں سے . . .اسی طرح انسان پہچانا جاتا ہے اپنے دوستوں سے
.
اس سے پہلے انہوں نے یہی سبق پڑھایا تھا کہ فلاں فلاں اگر برا تھا تو اس کا وبال انہیں تبلیغ کرنے والے پر پڑتا ہے
.
مجھے خوشی ہوئی کہ آپ یہ سب نہیں مانتے
درخت اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے میں اس جملے کی تصدیق کر سکتا ہوں. لیکن دوسرے جملے کی نہیں
میں بخوشی کہہ سکتا ہوں کے ڈاکٹر اسرار یہ سب نہیں مانتے
 
The_Choice

Senator (1k+ posts)

“A man is on the religion of his close friend, so each of you should look to whom you take as close friends.”
Source: Choosing Friends
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
“A man is on the religion of his close friend, so each of you should look to whom you take as close friends.”
Source: Choosing Friends
ہمارے رسول کے بارے میں یہ خوش فہمی تمام لوگوں کو ہو جاتی تھی کہ رسول پاک سب سے زیادہ اسی کے دوست ہیں
.
یہ ہمارے رسول پاک کے اسوہ حسنہ تھے لوگوں کا اس میں کوئی کمال نہیں