All Public and Private Schools in Punjab Will Remain Closed for 2 Days due to air pollution

Uncle Q

Minister (2k+ posts)
پنجاب حکومت کا بڑے شہروں میں فضائی آلودگی بڑھنے کے پیش نظر سکول دودن کیلئے بند رکھنے کا اعلان
پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق لاہور،ملتان اور فیصل آباد کے تمام پبلک اور پرائیویٹ سکول جمعہ اور ہفتہ دوروز کیلئے بند رکھے جائیں گے ، تمام طلبہ کو بھی ہدایت کردی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں ۔ساتھ ہی وزیرتعلیم مراد راس کی جانب سے تمام سکولوں کو تاکید کی گئی ہے کہ 20 دسمبر تک آؤٹ ڈور پروگرامز نہ منعقد کئے جائیں ۔سوشل میڈیا ویب سائٹ پر انکا کہنا تھا کہ ہوا میں بڑھتی آلودگی کے باعث 15 اور 16 نومبر کو سکول بند رہیں گے۔ہم اپنے بچوں کی صحت کی حفاظت ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ۔تاہم شہریوں کو یہ امید بھی دلائی گئی ہے کہ حکومت ہوا کی کوالٹی کو بہتر بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھا رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1194609062270423040
https://twitter.com/x/status/1194934190581698561
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
That seems like useless as everybody is breathing same air whether at home or in school.
Saving one day of transport is not huge.
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
کرتارپور کھل ہی گیا ہندو کی سڑنے سے اٹھنے والا دہواں پاکستان کی طرف آ رہا ہے۔

،