All decisions in the party are taken after the approval of MNS & MSS - Maryam Nawaz

A-Thinker

Minister (2k+ posts)
1705772-maryamnawaz-1560617238-700-640x480.jpg


مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ میری اور بلاول کی ملاقات میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی اجازت سے ہورہی ہے، پارٹی کے تمام فیصلے نواز شریف اور شہباز شریف سمیت پارٹی کے لوگوں سے مشاورت سے کیے جاتے ہیں۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کل جاتی امرا میں ظہرانہ دیا ہے، جس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مصطفی نواز کھوکھر، قمر زمان کائرہ، حسن مرتضی ، چوہدری منظور اور ایاز صادق، پرویز رشید، رانا ثناء اللہ اور محمد زبیر مریم نواز سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں دونوں جماعتوں کی اعلیٰ ترین سیاسی قیادت کی گرفتاری، ملک کی موجودہ معاشی صورت حال اور حکومت کے خلاف احتجاج کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل کی تشکیل پر بات ہوگی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک سوال کے جواب میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میری اور بلاول کی ملاقات میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی اجازت سے ہورہی ہے، پارٹی کے تمام فیصلے نواز شریف اور شہباز شریف سمیت پارٹی کے دیگر سینیئر رہنماؤں سے مشاورت سے کیے جاتے ہیں اور پارٹی کےاصول اورقواعد و ضوابط کی پاسداری مجھ پر بھی لازم ہے۔

https://twitter.com/x/status/1139889493824155648

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے رمضان المبارک میں اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کو دعوت افطار پر مدعو کیا تھا، جس میں مریم نواز بھی شریک ہوئی تھیں، یہ دونوں سیاسی رہنماؤں کے درمیان پہلی باضابطہ سیاسی ملاقات تھی۔


Source

 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
جھوٹی۔مکار۔ فراڈن۔ دو نمیریاں کرنے کی عادی۔ اپنی ماں کو کھا جانے والی چنڈال ۔ چوکیدار کے ساتھ رنگ رلیاں منامنا کر ڈفر باپ کا مسلسل منہ کالا کر وانے کے بعد اسی چوکیدار کو پندرہ سو تنخواہ پر گھر داماد رکھوانے والی وحشہ ۔ دو کلو میک اپ کے اندر چھپنے والی۔ حرافہ بھگوڑی بڑھیا۔ کتنی ڈھٹائی سے جھوٹ پر جھوٹ بولتی ھے۔
بے شرمی کے آخری درجے کا بنڈل یہ عورت۔
 
Last edited:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
منہ کالا ہو رہا دونوں کا ان ملاقاتوں سے پر اس وقت اور کوئی آپشن بھی نہیں دونوں چور کے بچوں کے پاس یہ ذلت بھی لکھوا لیں گے اپنے کھاتے تو کیا فرق پڑے گا ؟جب دونوں کے پاس کوئی جواب نہیں پیسا کہاں سے آیا تو جواب یہ ہی ہے عوام کا لوٹا