All Dangerous Plans Against Imran Khan Exposed

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
عوام کے پاس جائے گا تو جوتے کھائے گا لوگ ایک ہی بار ہوائی باتوں پر اعتبار کرتے ہیں -
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
خان اگر کارکردگی دکھاتا تو اپوزیشن تو کیا فوجی بھی اسے نکال باہر نہ کر سکتے -
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
IS WAQT IMRAN KHAN K ILAWA KOI IMANDAR LEADER NAE ,AIK DAFA SAHEE TOR PER IN CORRUPT CHORON KO LATKA DIYA JAEY TO PAKISTAN MAE AMAN HO JAEY GA.
ایک دفع عمران خان ایمانداری کے انڈے دینا شروع کر دے، تو پورے پاکستان میں انڈے والے برگروں کی لائن لگا دیں گے اور مک ڈونالڈز اور برگر کنگ کی لاشوں کے اوپر پاکستان کی معیشت کا مینار کھڑا کریں گے۔
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دفع عمران خان ایمانداری کے انڈے دینا شروع کر دے، تو پورے پاکستان میں انڈے والے برگروں کی لائن لگا دیں گے اور مک ڈونالڈز اور برگر کنگ کی لاش کے اوپر پاکستان کی معیشت کا مینار کھڑا کریں گے۔
TUM JAESEY MULK DUSHMAN KABI KAMYAB NAI HO GAE ,JINI MARZI BUND DA ZOR LA LAO
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

وه جوتے عوام سے کھائے گا کہ بنی گالہ کے تہہ خانے میں بھی پناہ نہیں ملے گی ۔ اسے چاهیے کہ اپنے ملے ہوئے پانچ سال پورے کرے تاکہ عوام اچھی طرح تبدیلی کا مزہ چکھ لیں ۔ ۔
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Yaar he is a paid, haram khoor person from Maryam media cell.
YE HINDU MARIAM ,ZARDARI K ILAWA INDIA K LEYE KAM KER RAHA HA.
ایک دفع عمران خان ایمانداری کے انڈے دینا شروع کر دے، تو پورے پاکستان میں انڈے والے برگروں کی لائن لگا دیں گے اور مک ڈونالڈز اور برگر کنگ کی لاشوں کے اوپر پاکستان کی معیشت کا مینار کھڑا کریں گے۔
Al Raza is WAQT INDIA K LEYE KAM KER RA HA .
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ایسا لگتا ہے فوج بھی اس کی پشت پر اب اتنی مضبوطی سے نہیں کھڑی - فوجی بھی دھوکہ کھا گئے تھے اور سارے انڈے خان کی ٹوکری میں ڈال دیۓ تھے اب فوجیوں نے کچھ انڈے واپس نکالے ہیں اور کسی اور مرغی کے نیچے رکھنے کے آپشن پر غور کر رہے ہیں - ان کی نظر میں شہباز شریف ہی بہترین متبادل ہے جسے پنجاب قبول کر لے گا - زرداری تو سندھ کے علاوہ کسی کو قبول نہیں - یہ باتیں تھوڑی قبل از وقت ہیں ابھی خان کو کم از کم ایک سال دیا جائے گا پھر خان سے اتحادی لے کر دوسری پارٹی سے جوڑ دیے جائیںگے یا عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گا - خان صاحب ہاتھ پاؤں مار لو وقت کم اور مقابلہ سخت ہے -
بھاہی ہم تو حالات کا ایمانداری سے تجزیہ کرتے ہیں کسی کو اچھا لگے یا برا -
 
midwayus

MPA (400+ posts)

bhai app ka tahjorba 110% ghalat hai kuch nahi hona IK KO DAY BY DAY he more power full leader aur yeah PPP or PMLN ki gand band kar dai ga

shart lag loo

ab pakistan mai in choron ka koi tehkana nahi PMLN or PPP sab jail jain gain
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistanis are used to corruption,tax evasion,money laundering,fake accounts,laziness,nepotism,blackmail and no respect for rule of law.I said this PTI took over that no matter how honest IK is it will have an uphill task to make any reforms.The society is rotten to the core.There are too many thieves in Pakistan who will not let any one put Pakistan on the right path.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
bhai app ka tahjorba 110% ghalat hai kuch nahi hona IK KO DAY BY DAY he more power full leader aur yeah PPP or PMLN ki gand band kar dai ga

shart lag loo

ab pakistan mai in choron ka koi tehkana nahi PMLN or PPP sab jail jain gain
میں نے کہا تھا کسی کو اچھا لگے یا برا - خان کو مہیشت تباہ کرنے کے بحد کوئی قرض بھی نہیں دے رہا اور ٹیکس کا پانچ سو ارب پچھلے سال سے کم ہے - خان جادو کی چھڑی سے سب ٹھیک کر دے تو اور بات ہے - آپ کے زر مبادلہ کے ذخائر صرف آٹھ ارب ڈالر ہیں جو صرف تین مہینے کی ضرورت ہیں - خان نے اپنی ناہلی سے یہ خود دن دیکھ - خان کا مشیر خارجہ خود کہتا ہے مہنگائی اور بڑھے گی تو کیا عوام اسے پھولوں کا ہار پہنائیں گے -
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
Yes he is correct Fawad Ch is a dubious character he tried to create problem by raising moon sighting issue and now elected and non elected issue
He raised Zarataj Gul issue and now siding with her
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
The big weak wicket is buzdar he won’t be able to control Punjab in case of opposition movement
Needs to take stock of things
Majority of pti stalwarts will lose if election is called