Ali Zafar deletes his tweet praising PM Imran Khan's speech after backlash from India

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
دو دن پہلے جب وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا تو علی ظفر نے بھی ٹویٹ کرکے خان کی سپیچ کی حمایت کرتے ہوئے کہا


what a speech! @ImranKhanPTI

اور اس پر بھارتی ہندو انتہاپسندوں اور میڈیا نے علی ظفر کو آڑے ہاتھوں لیا کہ ہماری فلموں میں کام کرتے ہو اور اپنے ملک اور وزیراعظم کی ہاں میں ہاں ملاتے ہو۔ بھارت آئے تو تمہاری ٹانگیں توڑ دیں گے


اور آج علی ظفر نے انڈیا میں فلمیں نہ ملنے کے ڈر سے وہ ٹویٹ ہی ڈیلیٹ کردی۔ افسوس ہے ایسے لوگوں پر جو بھارتی فلمیں نہ ملنے کے ڈر سے اپنے ملک کی ترجمانی کرنے سے محروم رہے

Dz7E19bWwAA5IBY.jpg


https://twitter.com/x/status/1097775995493539840
علی ظفر نے پاکستانیوں کی طرف سے کھری کھری سننے کے بعد دوبارہ ٹویٹ کردیا

https://twitter.com/x/status/1098546884438827008

 
Last edited by a moderator:

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
یہ بے غیرت لوگ چند ٹکوں کی خاطر ملک و قوم کی بے عزتی کا موجب بنتے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ دوبارہ جائے ادھر اور ایسے دوبارہ کتے کی طرح لات مار کر نکالا جائے۔
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
Should spread this thread via our face book and whatsapp so that aisay beghartoan or basharmoan ki auqaat pooray mulk ko pata chalay or jo log in jaisay Gay k followers banay hotay hain unhay b zara ghinn aye aisay makrooh logoan sa
 

Walter

Senator (1k+ posts)
دو دن پہلے جب وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا تو علی ظفر نے بھی ٹویٹ کرکے خان کی سپیچ کی حمایت کرتے ہوئے کہا


what a speech! @ImranKhanPTI

اور اس پر بھارتی ہندو انتہاپسندوں اور میڈیا نے علی ظفر کو آڑے ہاتھوں لیا کہ ہماری فلموں میں کام کرتے ہو اور اپنے ملک اور وزیراعظم کی ہاں میں ہاں ملاتے ہو۔ بھارت آئے تو تمہاری ٹانگیں توڑ دیں گے


اور آج علی ظفر نے انڈیا میں فلمیں نہ ملنے کے ڈر سے وہ ٹویٹ ہی ڈیلیٹ کردی۔ افسوس ہے ایسے لوگوں پر جو بھارتی فلمیں نہ ملنے کے ڈر سے اپنے ملک کی ترجمانی کرنے سے محروم رہے

Dz7E19bWwAA5IBY.jpg


https://twitter.com/x/status/1097775995493539840
the tweet is still there

https://twitter.com/x/status/1098546884438827008
 

Lefty

Minister (2k+ posts)
یہ بے غیرت لوگ چند ٹکوں کی خاطر ملک و قوم کی بے عزتی کا موجب بنتے ہیں۔ میں چاہتا ہوں کہ یہ دوبارہ جائے ادھر اور ایسے دوبارہ کتے کی طرح لات مار کر نکالا جائے۔
Janab inko jitni latain maro gai ya utna he agay sa chaatna shuru ho jain gai unko inko asal ma wahan nangi parties mil jati hain asani sa jo yahan mushkil hai zara or kuch nahi
 

abidbutt

Senator (1k+ posts)
میراثی کی ۔۔تے نخرہ کی۔ ۔
میراثی کی ۔۔تے نخرہ کی۔
میراثی کی ۔۔تے نخرہ کی۔
میراثی کی ۔۔تے نخرہ کی۔
میراثی کی ۔۔تے نخرہ کی۔
میراثی کی ۔۔تے نخرہ کی۔
میراثی کی ۔۔تے نخرہ کی۔
میراثی کی ۔۔تے نخرہ کی۔
میراثی کی ۔۔تے نخرہ کی
۔میراثی کی ۔۔تے نخرہ کی۔
میراثی کی ۔۔تے نخرہ کی۔
 

mislam1

Citizen
دو دن پہلے جب وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا تو علی ظفر نے بھی ٹویٹ کرکے خان کی سپیچ کی حمایت کرتے ہوئے کہا


what a speech! @ImranKhanPTI

اور اس پر بھارتی ہندو انتہاپسندوں اور میڈیا نے علی ظفر کو آڑے ہاتھوں لیا کہ ہماری فلموں میں کام کرتے ہو اور اپنے ملک اور وزیراعظم کی ہاں میں ہاں ملاتے ہو۔ بھارت آئے تو تمہاری ٹانگیں توڑ دیں گے


اور آج علی ظفر نے انڈیا میں فلمیں نہ ملنے کے ڈر سے وہ ٹویٹ ہی ڈیلیٹ کردی۔ افسوس ہے ایسے لوگوں پر جو بھارتی فلمیں نہ ملنے کے ڈر سے اپنے ملک کی ترجمانی کرنے سے محروم رہے

Dz7E19bWwAA5IBY.jpg


https://twitter.com/x/status/1097775995493539840
علی ظفر نے پاکستانیوں کی طرف سے کھری کھری سننے کے بعد دوبارہ ٹویٹ کردیا

https://twitter.com/x/status/1098546884438827008

Disgraceful.If we have such patriots,who needs enemies!
 

Passion76

Senator (1k+ posts)
Stunning display of cowardice by a sold OUT lame actor. Zero conviction immoral pimp.

A pro Hindustani money hungry midget. F Modi should have been his tweet instead.

IK does not need tweets. Shan a real Pakistani actor.