sensible
Chief Minister (5k+ posts)
یہ خود کو جانبدار مانتا بھی نہیںIs say poucha jaey ye baat tou sabir shakir , shahid MASOOD , arif bhatti, waghera k baray main bhe ki jaskti hai k wo bias hain
خیر ان سب کا فیصلہ لوگوں نے نے کرنا ہے جو ان کے نا ظریں ہیں .
بہت سارے نوروں کے وکیل انہی کی وجہ سے عوام کی نظروں سے اتر گئے ہیں
ریٹنگ نے گھر بیٹھا دیا ہے