Ali Mohammad Khan Gets Angry on Mansoor Ali Khan Over His Biased Attitude Towards PTI Govt

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
#21
Is say poucha jaey ye baat tou sabir shakir , shahid MASOOD , arif bhatti, waghera k baray main bhe ki jaskti hai k wo bias hain
یہ خود کو جانبدار مانتا بھی نہیں
خیر ان سب کا فیصلہ لوگوں نے نے کرنا ہے جو ان کے نا ظریں ہیں .
بہت سارے نوروں کے وکیل انہی کی وجہ سے عوام کی نظروں سے اتر گئے ہیں
ریٹنگ نے گھر بیٹھا دیا ہے
 
Muhammad Jibran

Minister (2k+ posts)
#22

Ab jo hukumat ki himayat karayga wo ghar beth jaeyga....yehe har hukumat main hota hai ...rating opposition ko milti hai
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
#24

یہاں اپوزیشن اتنے سالوں حکومت میں رہی ہےاور اتنے کالے کرتوت رہے ہیں کے ان کی کسی بات کو ریٹنگ ملنا محال ہے
 
Muhammad Jibran

Minister (2k+ posts)
#25

Janab main is say bilkul ittefaq nahe karta, awam ki memory short hoti hai.... Jaisay jaisay time guzarta jaeyga tanqeed barhti jaeygi
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
#26

آپ کا اتفاق کرنا ضروری نہیں بے شک تنقید کریں گے لیکن پی پی پی کو ان انتخابات میں بھی پاکستان نے قبولیت نہیں دی اب جنھیں اٹھارہ ہے ان کی حقیقت بھی کھل چکی تنقید ضروری ہے لیکن جسے تنقید کرنی آ جائے وہ اپنے رد کے ہوئے لوگوں کی بجائے نئے کی تلاش کریں گے پرانے لٹیرے نہیں چنیں گے
 
Muhammad Jibran

Minister (2k+ posts)
#27
آپ کا اتفاق کرنا ضروری نہیں بے شک تنقید کریں گے لیکن پی پی پی کو ان انتخابات میں بھی پاکستان نے قبولیت نہیں دی اب جنھیں اٹھارہ ہے ان کی حقیقت بھی کھل چکی تنقید ضروری ہے لیکن جسے تنقید کرنی آ جائے وہ اپنے رد کے ہوئے لوگوں کی بجائے نئے کی تلاش کریں گے پرانے لٹیرے نہیں چنیں گے
PML N aeygi dobara .... Sindh main PPP or kpk main PTI agar yehe chalta raha .... Baqi mazhabi tabqay ka vote bank kafi barhayga agar dhandli nahe ki is dafa
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
#31
Buchoun kee hukumut choree nahee kurtee orr naa kurnae daetee
Honest hae
Bs nahee kurtee
Patriotic hae
Things are getting much better

Inshallah bohutt achaa wuqt guzurr rahaa hae aakhein khoeloe baby pupoo
ہاہاہا
آپ تو میرے دوست تھے، کیا ہوا؟
بچوں کی حکومت میں نے اس لئے لکھا کہ نئی نئی حکومت ہے عمریں سب کی پچاس سے اوپر ہی ہیں مگر باتیں اکثر بچوں ایسی کرتے ہیں، دو سو ارب ڈآلر کا خواب دکھایا پھر کہا نہیں غلطی لگ گئی تھی، اسد عمر کا انٹرویو سنیں، بچے ہی اسطرح کی باتیں کرتے ہیں جن کا نہ سر نہ پیر
خیر آپ مائینڈ نہ کریں میں تو کہہ رہا ہوں کہ حکومت پانچ سال نکالے
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
#32
ہاہاہا
آپ تو میرے دوست تھے، کیا ہوا؟
بچوں کی حکومت میں نے اس لئے لکھا کہ نئی نئی حکومت ہے عمریں سب کی پچاس سے اوپر ہی ہیں مگر باتیں اکثر بچوں ایسی کرتے ہیں، دو سو ارب ڈآلر کا خواب دکھایا پھر کہا نہیں غلطی لگ گئی تھی، اسد عمر کا انٹرویو سنیں، بچے ہی اسطرح کی باتیں کرتے ہیں جن کا نہ سر نہ پیر
خیر آپ مائینڈ نہ کریں میں تو کہہ رہا ہوں کہ حکومت پانچ سال نکالے
Sorry dost
Its been a while
Out of sight out of mind issue
Best regards
Aslamwlkum
 
Sponsored Link

Featured Discussions