Al-Azizia Reference: Judge asks Nawaz Sharif's lawyer Khawaja Haris to stick to one stance

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Where, on earth, in judicial proceedings, Judges ask the accused to stick to one stance? Having two different statements/stances on the same issue only goes as evidence against the accused. Here, the judge is offering his precious advice to the accused that he should stick to one stance so that his standing on two different stances cannot be used against him adversely.

Hats off to Pakistani judiciary
 
Shabeer Jutt

Voter (50+ posts)
next dekhna ye apna name ,bacho k name , apni sari family k name sab change kar den ge:LOL::tongue2::tongue2:o_O:tounge:
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہاتھ اس طرح ملا رہا ہے لوگوں سے جیسے مکّے مدینے سے آیا ہے

جھوٹا چور کہیں کا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
موقف ہے . نواز شریف کا کوئی تعلق ثابت نہیں. یہی سارا کیس ہے . باقی حسن حسین پر کیس چلاؤ ، کس نے منع کیا ہے . اس ریفرنس میں حسن حسین کی ملکیت کی بحث کیوں ؟
 
patriot

Minister (2k+ posts)
موقف ہے . نواز شریف کا کوئی تعلق ثابت نہیں. یہی سارا کیس ہے . باقی حسن حسین پر کیس چلاؤ ، کس نے منع کیا ہے . اس ریفرنس میں حسن حسین کی ملکیت کی بحث کیوں ؟
محترم، وہ اسلیے کہ بقول نواز شریف کے جو کرپشن کرتا ہے وہ اپنے نام پہ ملکیت نہیں رکھتا ۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
محترم، وہ اسلیے کہ بقول نواز شریف کے جو کرپشن کرتا ہے وہ اپنے نام پہ ملکیت نہیں رکھتا ۔

نواز شریف اگر اسکا دفاع پیش کرنا شروع کردے تو نواز شریف پر نیب کو کچھ اور ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ، اس لئے اس موقع پر نواز شریف کی اثاثوں سے لاتعلقی ہی بہتر قانونی حکمت عملی ہے ، اگر نواز شریف پہلے دن ہی یہ موقف اپناتا تو اب تک حکومت میں ہوتا
 
sawan1

Senator (1k+ posts)
جلانے والی لکڑی 600 روپے من اور گنا 180 روپے من

کیونکہ لکڑی غریب خریدتا ہے اور گنا سرمایہ دار
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
موقف ہے . نواز شریف کا کوئی تعلق ثابت نہیں. یہی سارا کیس ہے . باقی حسن حسین پر کیس چلاؤ ، کس نے منع کیا ہے . اس ریفرنس میں حسن حسین کی ملکیت کی بحث کیوں ؟
جی ہاں خوب فرمایا، ثابت نہیں ہوتا ---علاوہ کہ سبھی رقوم ، منافع صاحب کے کھاتے میں پہنچ گیئا - سبھی فائدہ مریم بی بی، صفدر بھولا اور میاں صاحب کا نصیب ہبناـ
کیا کم پرسی ہے باپ کہتا ہے پہلے جھوٹ کہا تھا ، اب کر لو جو کرنا ہے، ----- اولاد نہ ماں کے جنازے میں آئی --- اور نہ بوڑھے باپ کو حوحصلہ دینے - بس والدین سیےحرام سمیٹ کر واپسا ینہیں کو کھلاتی رہی
بس نام رہے اللہ کا ـــ نہ تو بی بی کا بھٹو مرے گا اور نہ نون کا نواز جھوٹ بولے گا ـ ایک پھانسی چڑھ چکا ، شایددوسرے کا جنازہ یا ایمبولینس جیل سے نکلے
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Where, on earth, in judicial proceedings, Judges ask the accused to stick to one stance? Having two different statements/stances on the same issue only goes as evidence against the accused. Here, the judge is offering his precious advice to the accused that he should stick to one stance so that his standing on two different stances cannot be used against him adversely.

Hats off to Pakistani judiciary
As the old saying goes- its telling off the daughter, to make sure that the daughter in law hears the message. In this case the daughter in law is the gormless Nooras like Raja the tiit, fat tosser etc
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جی ہاں خوب فرمایا، ثابت نہیں ہوتا ---علاوہ کہ سبھی رقوم ، منافع صاحب کے کھاتے میں پہنچ گیئا - سبھی فائدہ مریم بی بی، صفدر بھولا اور میاں صاحب کا نصیب ہبناـ
کیا کم پرسی ہے باپ کہتا ہے پہلے جھوٹ کہا تھا ، اب کر لو جو کرنا ہے، ----- اولاد نہ ماں کے جنازے میں آئی --- اور نہ بوڑھے باپ کو حوحصلہ دینے - بس والدین سیےحرام سمیٹ کر واپسا ینہیں کو کھلاتی رہی
بس نام رہے اللہ کا ـــ نہ تو بی بی کا بھٹو مرے گا اور نہ نون کا نواز جھوٹ بولے گا ـ ایک پھانسی چڑھ چکا ، شایددوسرے کا جنازہ یا ایمبولینس جیل سے نکلے

اگر کوئی بیٹا اپنے بزنس سے اپنے باپ کو پیسے بھجوائے تو کیا وہ بزنس اسکے باپ کا ہوجاتا ہے؟؟
پھر یہ کیسے ثابت ہوا کہ سارا منافع نواز شریف کو پاکستان بھجوایا گیا ، اگر بھجوایا بھی گیا تو کیا برا کیا ، پاکستان ہی بھجوایا نہ باہر تو نہیں بھیجا
 
یہ تو چند ہفتوں میں فیصلہ آ جائے گا اور قانون اپنا راستہ جانتا ہے ــ یہ اسوقت میرا آپ کا مسلہ نہیں ـ
ہاں یہ ضرور تسلیم کر لیا گیا کہ جھوٹ بولا اور غلط گواہی دی ، طارق شفیع سے متعلق بیان دستاویزات جعلی تھیں اور جے آئی ٹی میں تمام ملزموں ، باپ بیٹاا دونوں نے غلط کہا، قطری خط کو پیش کر کے اور اسے اون کر کے عدالت کو گمراہ کیا اور سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا - اب اتنا تو تسلیم کر لیں کہ اتنا سچ بھی جائز نہیں --- کیا ان جرائم کی سزا ہے یا نہیں؟ ، یا پھر وہی ووٹ کی عزت اور خلائی مخلوق کا ڈھکوسلا ہی چلے گا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
جی ہاں خوب فرمایا، ثابت نہیں ہوتا ---علاوہ کہ سبھی رقوم ، منافع صاحب کے کھاتے میں پہنچ گیئا - سبھی فائدہ مریم بی بی، صفدر بھولا اور میاں صاحب کا نصیب ہبناـ
کیا کم پرسی ہے باپ کہتا ہے پہلے جھوٹ کہا تھا ، اب کر لو جو کرنا ہے، ----- اولاد نہ ماں کے جنازے میں آئی --- اور نہ بوڑھے باپ کو حوحصلہ دینے - بس والدین سیےحرام سمیٹ کر واپسا ینہیں کو کھلاتی رہی
بس نام رہے اللہ کا ـــ نہ تو بی بی کا بھٹو مرے گا اور نہ نون کا نواز جھوٹ بولے گا ـ ایک پھانسی چڑھ چکا ، شایددوسرے کا جنازہ یا ایمبولینس جیل سے نکلے

اِنشاءللہ

اور وہ بھی دھکّا سٹارٹ ایمبولینس پر