مراد سعید کے احسن اقبال کی مبینہ اربوں کی کرپشن ایکسپوز کرنے پر احسن اقبال بھی سامنے آگئے اور اسے سی پیک کو متنازعہ بنانے کی سازش قراردیدیا
احسن اقبال کا کہنا ہے کہ "مراد سعید جھوٹ کے پلندوں سے سی پیک کو متنازعہ نہیں بنا سکتا- سی پیک منصوبے شروع سے آخر تک پاکستان اور چین کی مشترکہ نگرانی میں منظور ہوئے- قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ جواب دوں گا- یہ حکومت کیچڑ اور پگڑیاں اچھالنے کے علاوہ کسی اور کام سے واقف نہیں "
واضح رہے کہ مراد سعید نے احسن اقبال پر ملتان، سکھرموٹروے میں 70 ارب کی کرپشن کا الزام لگایا تھا اور دستاویزات منظرعام پر لیکر آئے تھے۔