Aggressive Diplomacy on Kashmir. One suggestion.

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
Q. Aggressive diplomacy for Kashmir is being discussed. What should be done in this regard.

A. Government is doing many things in this regard. I have one suggestion. in all big / developed countries, they should purchase half an hour air time on their number one channel. That programme highlight issue and India's brutalities on Kashmirs. Emphasis should be on India's turning to a fascist country and emergence of Neo HITLER. In SC countries which have veto right, this programme should be telecast immediately.

Name of Programme should be a very very catchy i.e.

"Does World want another Hitler"

This will destroy India's narrative and will force general public to think on this issue and force their governments to take positives actions for the resolution of the issue.
 
Last edited by a moderator:

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
US should taken action. Otherwise India will send millions to US as fake IT contractors and they will rape even the the 100 years old grand mas.
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
بھائی جی ! انڈیا میں ہٹلر آتا ہے یا ہٹلر کا باپ.....عرب ممالک سمیت پوری دنیا کے ''ل'' کو ٹھنڈ ہے
سب اپنا مفاد دیکھتے ہیں اور صرف اور صرف طاقتور سے گھبراتے ہیں
انسانیت، حقوق فلانا ڈھمکانا صرف این جی اوز چلانے کے لئے ہوتے ہیں
پاکستان نے کمزوری دکھا دی ہے
سیدھی سادی سی بات ہے....کوئی بدمعاش آپ کی آنکھوں کے سامنے آپ کے گھر پر قابض ہو جاۓ اور آپ بجاۓ بندوق نکال کر گلی میں کھڑے ہو کر چار پانچ فائر کرنے کے یہ کہنا شروع کر دیں کہ بدمعاش بھائی میں ابھی تمہارے ماموں سے شکایات کرتا ہوں جا کر اور سارے راستے میں اتنا روتا پیٹتا ہوا جاؤں گا کہ پورے شہر کو تمہارے ظلم کی خبر ہو جاۓ گی
بدمعاش آپ کے گھر کا قبضہ چھوڑ دے گا ؟.....نہیں، اُلٹا اپنی دھوتی اُٹھا کر آپ کا مذاق اُڑائے گا.....بالکل جیسے بھارت ہمارا مذاق اُڑا رہا ہے

احتجاج کریں گے.....بتاؤ بھلا....احتجاج تو کمزور نہتے ملک کیا کرتے ہیں، کیونکہ انکے پاس احتجاج کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ ہی نہیں ہوتا
ایٹمی طاقتیں کب احتجاج کرتی ہیں ؟ وہ تو اپنے ڈولے دکھاتی ہیں....اور ڈولے دکھانا ہی اصل چیز ہے
پاکستان کو اب تک ایک عدد تازہ نیوکلر ٹیسٹ کرنا چاہیے تھا، دو تین میزائلوں کو دوبارہ ٹیسٹ کرتے، تینوں افواج کو ریڈ الرٹ کرتے، آزاد کشمیر میں فوج آگے بڑھاتے....جنگ کی نوبت ہی نہیں آنی تھی...سکیورٹی کونسل جانے کی نوبت ہی نہیں آنی تھی....دنیا کی تمام بڑی طاقتیں جو کل پاکستان کے خلاف یہ کہہ کر ویٹو کریں گی کہ یہ مسئله سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کے لئے مناسب نہیں ہے آپ آپس میں بات چیت کر کے حل کریں....یہ سب کے سب بھارت کو مجبور کرتے اور بھارت کے پاس صرف ایک چارہ بچنا تھا کہ اپنی سپریم کورٹ سے اپنے ہی خلاف فیصلہ کرواۓ
پاکستان نے احتجاج کا راستہ چُن کر کمزوری دکھائی ہے
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
MODI AIK QATIL AUR ZALIM HAI
AUR ZALIM KO SIRF TAQAT SE JAWAB DIA JAYE TU USAY SAMJH ATI HAI
PAKISTAN AUR KASHMIR KO KISI ARAB YA WASTREN POWER SE KOI UMEED RAKHNA HIMAQAT HAI
YEH KASHMIRION AUR PAKISTANION KI JANG HAI AUR YEH IN KO HE LARNI HAI
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
[QUOTE="SahirShah, post: 5554325, member: 72786
ے
پاکستان کو اب تک ایک عدد تازہ نیوکلر ٹیسٹ کرنا چاہیے تھا، دو تین میزائلوں کو دوبارہ ٹیسٹ کرتے، تینوں افواج کو ریڈ الرٹ کرتے، آزاد کشمیر میں فوج آگے بڑھاتے....جنگ کی نوبت ہی نہیں آنی تھی...سکیورٹی کونسل جانے کی نوبت ہی نہیں آنی تھی....دنیا کی تمام بڑی طاقتیں جو کل پاکستان کے خلاف یہ کہہ کر ویٹو کریں گی کہ یہ مسئله سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کے لئے مناسب نہیں ہے آپ آپس میں بات چیت کر کے حل کریں....یہ سب کے سب بھارت کو مجبور کرتے اور بھارت کے پاس صرف ایک چارہ بچنا تھا کہ اپنی سپریم کورٹ سے اپنے ہی خلاف فیصلہ کرواۓ
پاکستان نے احتجاج کا راستہ چُن کر کمزوری دکھائی ہے
[/QUOTE]
Pakistan has done many tests before. Its means nothing. There are only 2 options , declare war or hope for protests and than war perhaps a khalistan movement.
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
Q. Aggressive diplomacy for Kashmir is being discussed. What should be done in this regard.

A. Government is doing many things in this regard. I have one suggestion. in all big / developed countries, they should purchase half an hour air time on their number one channel. That programme highlight issue and India's brutalities on Kashmirs. Emphasis should be on India's turning to a fascist country and emergence of Neo HITLER. In SC countries which have veto right, this programme should be telecast immediately.

Name of Programme should be a very very catchy i.e.

"Does World want another Hitler"

This will destroy India's narrative and will force general public to think on this issue and force their governments to take positives actions for the resolution of the issue.
Its very good suggestion...
 

ROCKON

Politcal Worker (100+ posts)
سیدھی بات
ہندو کی مزمت نہیں
ہندو کی مرمت
واحد حل ہے
باقی سب بکواس اور مٹی پاو چال ہو گی
 

ROCKON

Politcal Worker (100+ posts)
حجت پوری کرنے کو پاکستان معاملہ کو دنیا کے ہر فورم پر اجاگر کرے لیکن ساتھ ہی فوج میں ریڈ الرٹ اور فوج کو انڈین بارڈر پر جنگی پوزیشن پر ترتیب دے ۔انڈین کی ہر قسم کی تجارت اور ائیرسپیس بند کر دے اور بحری بیڑے کو انڈین والی طرف گہرے پانیوں میں پوزیشن کرے ۔میزائیل ڈیفنس سسٹم کو بارڈر پر لگا دے ۔بیانات اور خارجہ پالیسی کو جارحانہ بنا دے اور دنیا کو یہ میسیج جانا چاھیے کہ اب جنگ کا ماحولبننے جا رہا ہے اور پاکستان پیچھے نہیں ہٹنے والا اس صورت میں دنیا کے ساتھ انڈیا بھی بات چیت پر راضی ہو گا ۔
ٹھنڈ ماحول سے کچھ حاصل نہیں ہونا ۔صرف جارحانہ سٹریٹجی سے ہی دنیا متوجہ ہو گی
اگر بفرض محال انڈیا پھر بھی ہٹ دھرمی کرتا ہے اور دنیا خاموش رہتی ہے تو پھر تنگ آمد بجنگ آمد کے تحت اپنے وقار اور کشمیری مظلوموں کی حمایت میں پوری قوم کو اعتماد میں لیکر اپنی مرضی کا محاذ چنے پاکستان اور بسم اللہ کرے جہاد کی اور پھر یا تو کفر نہیں یا ہم نہیں تک
کیونکہ جہاد میں ہی مسلمان کی عظمت اور سالمیت چھپی ہے
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
When you start depending on others failure is sure. It is time to decide whether we survive or perish as a nation.