Saleem Safi, ko cross examination koi nahi ker sakta, becuase it is asumed what ever he will speak out these are FACTS beyond doubts...
Come on, this is WHAT????? what ever GOVT is stating, its all WHATSAPP messages.
THERE ARE POLITICAL MOTIVES BEHIND ALL THIS
اب مجھے بھی لگتا ہے کہ بیوروکریسی اس حکومت کو ناکام بنانے پر تُلی ہوئی ہے۔
سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ نے عدالت میں بتایا کہ اسے اس تبادلے کا علم نہیں
اس کا مطلب ہوا کہ سیکریٹری داخلہ نے سمری یا سرکاری لوازمات پورے کیے بغیر ہی زبانی حکم پر تبادلہ کر دیا۔ بنیادی طور پر غلط کا م سیکیٹری داخلہ نے کیا ہے۔ اس پر اس کی ایکسپلنیشن کال کرنی چاہیے کہ اس نے بجائے سمری موو کرنے کے ڈائیرکٹ تبادلہ کیسے کر لیا۔ چونکہ سیکریٹری داخلہ نے رولز آف بزنس کی خلاف ورزی کی اس لیے اس کے خلاف ایکشن لینا چاہیے تھا اور سپریم کورٹ کو اسے بلانا چاہیے تھا کیوں کہ انیتا تراب کیس میں سپریم کورٹ نے واضح طور پر کسی بھی بیوروکریٹ کو خلاف ضابطہ کام کرنے پر سزا کا مستحق سمجھا ہے۔