Afghanistan Updates | President Joe Biden address | students in Kabul | Imr

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جس طرح جو بائیڈن نے اپنی اس تقریر میں افغانیوں کو بغیر لگی لپٹی لگائے ذلیل کیا ہے ان میں رتی برابر بھی غیرت ہے تو جا کر اس کا گریبان پکڑ کر دکھائیں . ان کا بس صرف پاکستانیوں کو گالیاں دینے پر ہی چلتا ہے
کدھر ہیں وہ سارے بےغیرت..... اشرف غنی، حامد کارزائی، رشید دوستم، محب الله، حمد الله اور جنرل بسم الله ؟؟؟
 

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ افغانی جو پاکستان پر بھونکتے ہيں اب کچھ نہی کہيں گے ۔