Ali.Pakistani
Senator (1k+ posts)
آپ اس ویڈیو کے آنے کی ٹائمنگ دیکھیں تو اندازہ ہوگا کے اب شہباز شریف کو پریشر میں لانے کے لیے اقدامات ہو رہے ہیں، صاف پانی کیس، آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کیس اور عابد باکسر کیس، تینوں شہباز شریف کے گلے پڑنے والے ہیں اور ان سب کا باپ کیس سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس، میرے خیال سے اصل کیس یہی ہوگا جو شہباز شریف کو عملی سیاست سے بےدخل کرے گا