Abid Andleeb - Young Boys cross LOC and Raise Kashmir Flag on Indian Checkpost

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عابد عندلیب صاحب آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ دنیا کے سب سے زیادہ میلیٹیرایزڈ وار زون میں اس طرح کی بچگانہ، بلکہ بیوقوفانہ حرکتیں کرنے سے گریز کرنا چاہئیے . دشمن کی صرف ایک گولی ، بوبی ٹریپ لائیو مائنز یا قریب چھپے مکار دشمن کا ایک دستی بم --- اور بات ختم . جن تربیت یافتہ لوگوں کا یہ کام ہے یہ انہی پر چھوڑ دینا چاہئیے

There is a very thin line between life and death

لیکن اگر کوئی خودکشی کرنے پر تلا ہوا ہے تو اسکا کوئی علاج نہیں ہے
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)

بلکل ڈاکٹر صاحب آپ نے درست کہا۔۔کل بھی جب یہ جھنڈا لہرانے گئے تو چڑہوئی آزاد کشمیر کا جوان انڈین فوج کے گولی سے شدید زخمی ہوگیا۔۔۔ویسے تو آدھی آزاد کشمیری پاکستان فوج پر تبرہ کرتے رہتے ہیں ۔آج وہ آرمی کے اسپتال میں پڑا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
بلکل ڈاکٹر صاحب آپ نے درست کہا۔۔کل بھی جب یہ جھنڈا لہرانے گئے تو چڑہوئی آزاد کشمیر کا جوان انڈین فوج کے گولی سے شدید زخمی ہوگیا۔۔۔ویسے تو آدھی آزاد کشمیری پاکستان فوج پر تبرہ کرتے رہتے ہیں ۔آج وہ آرمی کے اسپتال میں پڑا ہے

سعد! اس عابد عندلیب کا تعلق کشمیر سے ہے ، اس کا آدھا خاندان مقبوضہ کشمیر میں رہتا ہے . میں کافی عرصے سے اسکی یو ٹیوب پر ویڈیوز دیکھ رہا ہوں جو "بس ٹھیک ہیں" کے زمرے میں آتی تھیں . لیکن پانچ اگست کے بعد سے اسکا کشمیری خون کچھ زیادہ ہی جاگ گیا ہے اور اس نے پاکستانی حکومت اور پاکستان کی مسلح افواج کے متعلق جیسی ویڈیوز اپ لوڈ کرنا شروع کی ہوئی ہیں وہ "قابل اعترض" ہونے کے زمرے میں آتی ہیں اور ان سے پاکستان کی حکومت اورپاکستان کی افواج کی تضحیک کا پہلو نکلتا ہے . اسکو کوئی حق نہیں پہنچتا یہ کہنے کا کہ عمران خان اور فوج ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے کیا کر رہے ہیں ؟ وہ ہندوستانی فوج پر حملہ کر کے کشمیریوں کو بچاتے کیوں نہیں ؟؟ کشمیریوں کا خون اتنا سستا نہیں ہے وغیرہ وغیرہ . میرا اس تیس مار خان سے سوال یہ ہے کہ آپ رہیں پاکستان میں ، کھائیں پاکستان کا لیکن کہلوائیں اپنے آپ کو صرف کشمیری . یہ کیا بات ہوئی ؟؟؟ اگر اتنا زعم ہے اپنے کشمیری ہونے کا تو پھر لڑ لو جا کر خود ہی . ہمارے بچوں کو آپ نے کیا کراۓ کے فوجی سمجھ رکھا ہے ؟؟؟ اس سالے کو اپنا رویہ درست کرنا ہو گا . سب کلمہ گو مسلمان بھلے وہ کشمیری ہیں ، فلسطینی ہیں یا شامی ہیں وہ ہمارے ہیں اور ہمارے بھائی ہیں . اگر یہ ٹٹ پونجیا اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتا تو بائیکاٹ کرو اس سالے کے نام نہاد چینل کا . نہیں ضرورت ہمیں اسکے چوتیا چینل کی . پاکستانی حکومت اور پاکستان کی مسلح افواج کو پتہ ہے کہ انہوں نے کس وقت کیا کرنا ہے انہیں اس جیسے لوگوں کے مشورے کی ضرورت نہیں ہے​