Aamir liaqaut gives inside news about PM Imran Khan meeting with CM Usman Buzdar

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ہٹائے جانے سے پہلے اسد عمر کو بھی
مرّوت کی وجہ سے' منہ پر یہی بتایا گیا تھا کہ تمہیں ہٹایا نہیں جا رہا ۔ ۔ ۔

لیکن گھر جا کر موبائل میں کپتان کا میسج دیکھا، تو لکھا تھا کہ اپنے لئے
کوئی دوسری وزارت کو پسند کرکے مجھے بتا دیں