وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ شب قوم سے خطاب کیا جس کے بعد صحافیوں اور سیاستدانوں کا ملا جلا ردعمل عمل آیا بعض صحافی اور سیاستدان وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کو سراہتے رہے ، وزیر اعظم کے خطاب کا ایک اہم نکات یہ بھی تھا کہ " وہ اپنی نگرانی میں ہائی پاورڈ کمیشن بنا رہے ہیں، "10 سال میں قرضہ 24 ہزار ارب تک کیسے پہنچا، اس کی رپورٹ بنے گی
دیکھئے وزیر اعظم کے خطاب پر صحافیوں اور سیاستدانوں کا ردعمل
دیکھئے وزیر اعظم کے خطاب پر صحافیوں اور سیاستدانوں کا ردعمل