"A speech full of truth and emotions well, done PM" Journalist and politicians reaction on Prime Minister Imran Khan's address

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ان میں سے اکثریت کی حالت نورے کا دفاع کرکر کے۔اور۔
اب زرداری کے دفاع کے بعد کچھ ایسی ہوگئی ہے۔
👇 🤣

۔۔۔
 

P@triot

Politcal Worker (100+ posts)
عمران نیازی نشے میں کیا بک رہا ہے؟
(جب جنگ بدر ہوئ تھی صرف 313 لڑے تھے باقی ڈرتے تھے لڑنے سے)
حقیقت میں غزوہ بدر کے وقت مسلمانوں کی تعداد تھی ہی بہت قلیل، جبکہ غنیمت جیسے پاکیزہ انعام کو
لوٹ مار قرار دینا بدترین جہالت اور گستاخی ہے۔
Aur Quran per halaf lay kar mulk ko lootnay ko aap kiya kahengay???
 
Sponsored Link

Featured Discussions