A powerful person has asked PM Imran Khan to remove Usman Buzdar?

zain10

Senator (1k+ posts)
آج فیٹ امیگو زندہ ہوتا یا ہوتی تو ہمیں پتا چلتا کہ وہ پاور فل شخصیت کون ہیے
کیونکہ ایسے بیہودہ رازوں سے صرف وہی پردہ اٹھا سکتا تھا
?
 

Muhammad Jibran

Chief Minister (5k+ posts)
آج فیٹ امیگو زندہ ہوتا یا ہوتی تو ہمیں پتا چلتا کہ وہ پاور فل شخصیت کون ہیے
کیونکہ ایسے بیہودہ رازوں سے صرف وہی پردہ اٹھا سکتا تھا
?
Kya howa usko ?
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
I am PTI worker from very long time and i think making Buzdar CM it will hurt PTI in next election . PTI have Shah Mehmood Qurashi best choice. all he have to do run Election for MPA but stupid Eggo inside PTI
 

Hamza1267

Politcal Worker (100+ posts)
Even PTI workers aren't happy with Buzdar. Many have asked for the removal of Buzdar. Think it was Brig Ijaz Shah who asked IK to remove him
 

QudratBaloch

Citizen
عثمان بزدار کو اگر عمران ہٹائےکسی پاور فل بندے کو لگایے وو پنجاب میں اپنی اجاراداری قائم کرے گا اور عمران کی بات کو ایک کان سے سن کر نکل دے جبکہ عثمان بزدار کو عمران خان جیسا کہتے ہیں ویسا ہی ہوتا ہے اگر کوئی شاہ محمود علیم خان جیسےبندے کو لگاتے ہو تو وہ اپنے من پسند پروجیکٹ لگا کر کمیشن لیں گے