A kid embarrasses pmln’s MNA Ahsan ul Haq Bajwa

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
کہتے ہیں ایک چور کو ساری دنیا چور لگتی ہے۔ چونکہ یہ آئی جے آئی کے پلیٹ فارم سے آئی ایس آئی کے ذریعے اقتدار میں آئی تھے اس لیے ان کو ہر کوئی ایسا ہی لگتا ہے۔

اس کی دوسری تشریح یہ ہے کہ پاکستان میں سیاسی پارٹیوں کو اقتدار خلائی مخلوق کی وجہ سے ملتا ہے اگر خلائی مخلوق ان کو تین بار حکومت دیتی ہے تو وہ درست ہے لیکن اگر کسی دوسری پارٹی کو اقتدار دیا تو مجرم۔۔۔ وہ نون لیگیو!! عقل تو تمہارے قریب نہیں گزری۔
 
sensible

ان کی لڑائی ہی یہ ہے کے خلائی مخلوق مجبور ہو جائے کے ہر بار اقتدار ان کو پلیٹ میں ڈال کر پیش کرنا ہے کیونکہ ہم نے لوٹ مار کرنی ہے جو اقتدار کے بغیر مزہ نہیں دیتی
 
Dr Adam

Chief Minister (5k+ posts)

جے فیر وِی ہدایت نہ آوے تے الله میاں دے کول حضرت عزرائیل علیہ السلام

😜دا آپشن تے ہر ویلے اَیٹ ہینڈ ہے اِی ہے

Allah karey............Ya Allah tay in ko Hidayat dey nai tey fer v hidayat dey
 
Sponsored Link

Featured Discussions