A girl's message from Gaza share it as much as you can

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Re: A girl's massage from gaza,share it as much as you can

give link please....
 

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
Re: A girl's massage from gaza,share it as much as you can

Kindly correct the title of the thread, it should be MESSAGE, not MASSAGE!
The current title "A girls's massage from gaza" is seriously offensive.
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
10346361_747056355353059_1766322337473899800_n.jpg

اسرائیل نے فلسطین کے نہتے شہریوں پر درندگی کی انتہا کر دی، 23 روز میں 1277 فلسطینیوں کو خون میں نہلانے کے بعد اسرائیل ایک بار پھر صرف چار گھنٹے جنگ بندی پر آمادہ ہو گیا ہے۔

غزہ: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں گھر، مساجد، سکول، ہسپتال، پناہ گزین کیمپ کچھ بھی محفوظ نہیں ہے۔ خونی حملوں سے بچتے فلسطینیوں نے اقوام متحدہ کے مراکز میں پناہ لی لیکن یہاں بھی بموں نے تباہی مچا دی۔ نہتے مسلمانوں کے خون کے پیاسے اس درندے نے جبالیہ میں اقوام متحدہ کے مرکز پر حملہ کرکے 20 فلسطنیوں کو شہید کر دیا۔ شمالی غزہ کے قریب تفاح میں بمباری کرکے ایک ہی گھر کے چھ افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔ گیارہ سالہ معذور لڑکی سمیت 9 بچے صیہونی سفاکیت کی بھینٹ چڑھ گئے۔ خان یونس میں بمباری سے 10 فیملی ممبرز شہید ہوئے۔ اسرائیلی کارروائی میں زخمیوں کی تعداد سات ہزار ایک سو ہو گئی۔
 
Last edited: