A Colonel's wife misbehaves with police officials

jigrot

Minister (2k+ posts)
ہاں دیکھو نہ جانی بھائی؟...سب سے بڑا جہاد تو ایک جابر بیوی
کے ساتھ دن رات رہنا ہے؟ اور کلمہ حق کہھنے کی دلی خواہش ہونے
کے باوجود نہ کہ سکنا ہے. ...ہاہاہا تبھی ایک پاکستانی آرمی جوان
اپنا سارا غصہ ایک غریب ہندستانی جوان پر نکال دیتا ہے....شائد اسے
اپنی بیوی سمجھ کر؟....ہاہا اب اس میں کیا؟..... ?
اپنی بیوی سے تو پھٹتی ہے ان کی
 

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
Absolutely disgusting behavior but this is what we are ... if we have power, we think we our above the law. Ask the Shareefs and Zardaris who due to their crazy long convoys have killed several people stuck in ambulances and other vehicles and in fact, the corrupt and convicted Shareef convoy killed a kid last time they tried to do a long march. Shameful act whoever does it.

 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Chordo Yar saboo
ہاہاہا...میں تو چھوڑ دیتا ہوں ناں یار؟ لیکن وہ کیا ہے کہ
بس میں میرے آگے کھڑا شخص جب ہوا نکالتا ہے تو پورا سفر
وہ بھینی بھینی خوشبو جو مجھے نہیں چھوڑتی ؟ بندا پوچھے جب
ڈکار لیتے ہو تو منہ پر ہاتھ رکھ لیتے ہو؟..تو جب اس منہ سے ہوا نکالتے ہو
تو کم از کم ہاتھ ہی رکھ لیا کرو؟ تاکہ میں تمہارا اشارہ سمجھ کر اپنے منہ
پر رومال ہی رکھ لوں؟

اب آپ ہی بتاؤ اس میں کیا؟....?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی بیوی سے تو پھٹتی ہے ان کی
ہاہاہا سچ پوچھو تو اپنی بیوی سے کس کی نہیں پھٹتی ؟
کون ہے جو جھوٹی قسم اٹھاتا ہے؟
گھسن مکی سے جو بچ نکلتا ہے
وہ انکی گالیاں تو ضرور کھاتا ہے.
ویسے عجیب بات ہے کہ اکثر کی کسی دوسرے کی بیوی
سے بلکل نہیں پھٹتی .....بلکہ گاڑھی چھنتی ہے .?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
so man goes into the basement and finds ............oh wait I can tell that joke its ramzan
OK but please Captain? Promise to tell us that joke after ramazan?
It must be juicy as my mouth watering already....with excitement.?
Oh man the basement? A devil's workshop...Lots of funny things happen there. ? ?
 
جاہلانہ،واہیات اور بے شرم رویہ کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے اس ویڈیو کو ٹویٹر پر اپلوڈ کریں اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے علاوہ آئی جی پولیس کو بھی ٹیگ کریں اور بھر پور مہم چلائیں تاکہ اس عورت کو سزا مل سکے اور اس کے کرنل شوہر کو
نوکری سے فارغ کیا جائے مزاق بنایا ہوا ہے ان ٹٹ پونجیوں نے زرا دولت یا عہدہ ملا نہیں کہ اوقات سے باہر ہو جاتے ہیں میری آپ سب سے درخواست ہے کہ خالی کمینٹ پر ہی اکتفا مت کریں اس معاملے کو مثال بنائیں تا کہ کل کو کوئی کسی وزیر،جنرل اور جج یا کسی بھی اعلی عہدیدار کا رعب ڈال کر قانون کو پیروں تلے نہ کچلے۔۔۔قانون سب کے لئیے برابر ہو تو معاشرہ میں سکون اور امن نمایاں رہتا ہے۔
 

merapakistanzindabad

MPA (400+ posts)
Jahil oorat. Isko lagta hae ke army qanoon se balatar hae . Iss pe sue Moto Lena Chahiye supreme court ko thake isska demagh thikane a jaye . Zaleel besharam oorat . Ex chief justice Nisar hota to isko lab Ka bhola Lia hota court mein .