A Caption for this Photo...

The Pakistani

Minister (2k+ posts)
While looking into Faiz Essa case, what else could be a suitable caption than this.

BvkSPw3IEAAWMzw

"Insaf ki Shalwaren Utarnay k bad Judge Sahiban aram Farmatay Hue" . .
 
Last edited:

hello

Chief Minister (5k+ posts)
جناب میں نے ایک لطیفہ سنانا ہے
میں شروع دن سے کہہ رہا تھا یہ سب ججوں کا سٹیج ڈرامہ ہے جو انہوں نے لگایا ہوا تھا قاضی فائز عیسی دوسرا نواز شریف ہے ججوں کے سامنے ہر کسی کو گالیاں دیتا تھا وہ پاکستان کو اعلانیہ گٹر کہتا تھا پاکستان کے کے رہنے والے کومنافقین کہتا تھا اس کے نزدیک۔۔۔۔۔۔ وہ دعوئے کرتا ہے میرے بڑوں نے پاکستان بنایا تھا اور میں مدر پدر آزاد ہوں وہ تو اسلام کے متعلق تک کہتا ہے کہ آئین اسلام سے بھی اوپر ہے فوجیوں کو تواتر کے ساتھ گالیاں دیتا تھا اس کا مشن تھا کہ ہمیں نہ پوچھا جائے اگر کوئی ہمیں پوچھے گا تو ہم اس کی ماں بہن ایک کر دیں گیں اس سے پہلے بھی ججوں کا صدارتی ریفرنس کا خارج کرنا صاف ظاہر تھا کہ ہم ہر کسی احتساب سے پاک ہیں مخالف وکیل کو اچھل اچھل کے پڑنا اور بات نہ کرنے دینا جج دیکھ کر انجوائے کر رہے ہوتے تھے اور با ر با ر قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سے معافیاں مانگتے تھے پھر مزے مزے سےآپس میں بھی لڑ پڑتے تھے جیسے کہیں گولف کھیلنے آئے ہوں قوم کا پیسہ ان کی عیاشیاں دیکھنی والی تھیں قاضی فائز عیسی اور اس کی بیوی سےشہد کی بوتلوں کے تحفوں کےتبادلے اور ان کے تذکرے اورقاضی ٖ فائز عیسی بیگم سمیت چیف جسٹس ے ملاقاتیں سب ظاہر تھا یہ ڈرامہ چل رہا ہے اور ادکاریاں باخوبی نبھائی جا رہیں ہیں کہ اس کرپشن کے سائے میں ہم سب ایک ہیں کا گیت بیک گراؤند میں چل رہا تھا خیر ججوں نے آج بتا دیا اگر انصاف کا رخ ہماری طرف کیا تو ہم انصاف کے کپڑے پھاڑ کر اسے سر بازار ننگا کر دیں گیں اور کر بھی دیا

ابھی لوہار ہائی کورٹ میں کیا ہورہا ہے سب دیکھ رہیں ہیں چھٹی کے دن عدالتیں لگا کر ضمانتیں دی جارہی ہے ملزم کو گرفتاری سے 10 دن پہلے بتانے کا کہا جارہا ہے کس طرح نونی لیگ کو نوازنے کے لیے جج ڈسپلن کے خلاف جا کر آپس میں جھگڑ کر نونی لیگ کے حق میں فیصلے دے رہے ہیں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ پر جج ضمانت ایسے بانٹ رہے ہیں کہ یہ کوئی جرم ہی نہیں منشیات فروش رانا ثنا اللہ کو اوٹ اف وے جا کر ضمانت دی گئی ہے ججوں کو اپوئنٹ کرنے پر جوتوں میں دال بٹ رہی ہے ہر کوئی اپنے جج لگا نے کے چکر میں ہے
ججوں کے پاس ایک موقعہ تھا کہ یہ ساری عمر انصاف کرنے پر جو تنخواہیں لیتے ہیں وہ حلال کرنے کا لیکن ججوں کے اس یو ٹرن نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان میں ا نصاف کی حکمرانی صرف عام عوام تک چاہتے ہیں اس جج نے کیا نہیں کیا ٹیں ٹیں سب کو گالیاں دی عام عوام ملک تک نہ چھوڑا ہر کسی کو کاٹنے کا دوڑالیکن اس کے ساتھی ججوں پھر بھی اس کا ساتھ دے کر ثابت کیا کہ پاکستان میں انصاف اندھا ہی نہیں دو ہاتھ آگے بہرہ بھی ہے پاکستان کا عدل نظام کبھی قابل تعریف نہیں رہا

آخری پیشی پر فائز عیسی عدالت کو ایک لطیفہ سنانے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن ججوں نے روک دیا کیوں کہ عدالت کے ججز جانتے تھے اس سے بڑا لطیفہ ہم سنانے جارہے ہیں

اتنے دن ایک لطیفہ تو کیا پورا سٹیج ڈرامہ ہی تو چلتا رہا جس سے لوگ محظوظ ہوتے رہے
بلکہ جب بھی فیصلہ پڑھیں گیں محظوظ ہی ہوں گیں آج ان سب لوگوں کی توہین ہوئی جو عدلیہ کی آزادی میں شریک تھے ہر کوئی اس کوششاس پر شرمندہ ہے کہ ہم نے انصاف کی آزادی کے لیے کوشش کی تھی یہاں تو عدلیہ مادر پدر آزاد ہوگئی
 

Saifulpak

Senator (1k+ posts)
While looking into Faiz Essa case, what else could be a suitable caption than this.

"Insaf ki Shalwaren Utarnay k bad Judge Sahiban aram Farmatay Hue" . . .

https://twitter.com/x/status/502452896907419648
جس اعلی عدلیہ کو عوام کے سپریم کورٹ کی دیوار پر کپڑے سکھانا جرم لگتا تھا آج نظریہ ضرورت کے تحت وہی عدلیہ اپنی شلواریں سپریم کورٹ کی دیوار پہ ٹانگ کر ننگی گھر گئی ہے۔
 

Truthstands

Minister (2k+ posts)
Allah say hamesha reham ki umeed aur dua karo keh agar woh insaf karnay per aaya to koi baqi na bachay ga.
G bilkul durust kaha, aur Allah G bay insaafi karney walon ko sakht napasand karte hain.
Hamari dua hy Allah G Pakistan main adal o insaaf Qaim karin takey awam ke jan o maal ki hifazat ho.
Jub tak yeah qoam aise faislay tv par daik kar enjoy kare gi tab tak kuch bi nahi ho sakta. Iske leye bahir nikal kar in judjuon aur wakelon ko pole ke sath latkana ho ga. Takey safai ho.
Jo qoam insaaf nahi chati us par aise judge aur wakel hi musalat rahin ge.
 

A.jokhio

Minister (2k+ posts)
While looking into Faiz Essa case, what else could be a suitable caption than this.

"Insaf ki Shalwaren Utarnay k bad Judge Sahiban aram Farmatay Hue" . . .

https://twitter.com/x/status/502452896907419648
caption by a Pakistani ... "meri dunya lut rahi thi,, oer main Khamosh tha....tukrey tukrey dil kay chunta,, kis ko itna hosh tha"...we did not fight for such judiciary..a revolution is must against such dual judicial system, which is barren of justice for the people of Pakistan.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
These Corrupt judges know ,if they decide against Isa today tomorrow some Mosa will decide against them. They are all naked in this Hammam.
 

liuali

MPA (400+ posts)
Guinness Book of World Records has been made

'7 Judges Decision overturned by 6 Judges'
??????????????
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
آج ایک چور جج کو اس کے ساتھی ججوں نے اس کی چوری پر سزا نا دے کر بتایا ہے کہ سارے جج سپریم کورٹ کے اندر جانے سے پہلے اپنی تنبیاں باہر ہی اتار جاتے ہیں۔



ُ


ُ