80% of the drains clogged in Pakistan are due to Plastic

Adeel

Founder

جو پلاسٹک کا شاپر آپ صرف چند لمحوں کیلئے استعمال کرتے ہیں وہ اگلے 250 سال تک ہمارے ماحول کیلئے خطرنال بن جاتا ہے ، ایک پاکستانی ہر سال تقریبا 200 شاپنگ بیگ استعمال کرتا ہے ، اپنے ماحول کو صاف رکھنے کیلئے اس مسئلے کیلئے ہماری خصوصی توجہ درکار ہے
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
insaani shakal ke jaanwarun ko nazriye, society, siasat, tehzeeb aur muash ke baare main saheeh tarah se educate karne ki sakht zaroorat hai ta keh woh log saheeh maanu main insaan ban saken.
 

1234567

Minister (2k+ posts)

جو پلاسٹک کا شاپر آپ صرف چند لمحوں کیلئے استعمال کرتے ہیں وہ اگلے 250 سال تک ہمارے ماحول کیلئے خطرنال بن جاتا ہے ، ایک پاکستانی ہر سال تقریبا 200 شاپنگ بیگ استعمال کرتا ہے ، اپنے ماحول کو صاف رکھنے کیلئے اس مسئلے کیلئے ہماری خصوصی توجہ درکار ہے
THE TITLE SHOULD ""
80% of the drains clogged in Pakistan are due to Plastic which we throw there"".
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Instead of banning the use of plastic bags, ban the manufacturing of the plastic bags.
People will stop using it only when they are not available.
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
سارا الزام پلاسٹک کی تھیلی پر دھرنا ٹھیک نہیں۔
نالوں کی توسیع کے لئے جو جگہیں آس پاس رکھی گئ تھی، وہ سیاسی قبضہ مافیہ نے فروخت کردی ہیں۔
عدالت کو جلد نوٹس لے کر ریلوے کی زمین کی طرح اسکو بھی ہنگامی بنیادوں پر خالی کروانا چاہیے۔
 

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)

جو پلاسٹک کا شاپر آپ صرف چند لمحوں کیلئے استعمال کرتے ہیں وہ اگلے 250 سال تک ہمارے ماحول کیلئے خطرنال بن جاتا ہے ، ایک پاکستانی ہر سال تقریبا 200 شاپنگ بیگ استعمال کرتا ہے ، اپنے ماحول کو صاف رکھنے کیلئے اس مسئلے کیلئے ہماری خصوصی توجہ درکار ہے

اللہ کا شکر ہے حکومت نے قانون تو بنا دیا ہے لیکن معاشرے نے ابھی تک اپنی سوچ نہیں بدلی۔ اس کے لیے ہمیں اسکی تشہیر کی اشد ضرورت ہے۔
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

عدیل صاحب آپ بھی ؟
یہ سماج سدھارو خیالات آنے کی کیا وجہ ہوئی ؟
? ? ?
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

بیوقوفانہ کمنٹ کیا آپ نے
.
برسوں سے پاکستان مخالف کمنٹ کرنے کا آپ کو یہ نقصان ہوا ہے کہ آپ کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی سلب ہو گئی ہے
If he is spreading a public service message then whats the harm in it?
we should support the founder of the fourm!