اس گگڑے کو پاکستان کا بچہ بچہ انجام تک پہنچائے گا.جنہوں نے اس کی دی ہی سزا ایک نسل تک بھگتنی ہے اور اس کی گالیاں عوام پندرہ سال تک کے حکمرانوں کو دیں گے ججن کا کوئی قصور بھی نہیں ہو گا کیونکہ یہ نورا فیملی اور لطیف کھوسہ فیملی تو اب سیاست سے زیادہ اوٹ ہو گئی کیونکہ گندی اور لوٹ مار کی سیاست اب بلیک میلنگ کا مواد تیار کرنے خریدنے اور بیچنے تک آ پہنچی ہے تو اس ملک کا ہر شہری ان کا ہر ووٹر اورکولیگ ان کے نشانے پر ہو گا