5 Harmful Eating Habits During Ramadan Fasting

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
رمضان میں کھانے پینے کی غلط عادات میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے، جس کا جلد پر منفی اثر نظر آنے لگتا ہے لیکن ابھی بھی دیر نہیں ہوئی، اس ایک ہفتے میں اپنی غلطیوں کا اندازہ ہوجائے تو انھیں دہرانے سے بچا جاسکتا ہے۔یہاں آپ کو چند ایسی وجوہات بتائی جارہی ہیں جن سے آپ رمضان میں اپنی جلد کو شدید تقصان پہنچا رہے ہیں، اب ان کو پھر سے نہ دہرائیے گا۔

5948eb9cd706c.jpg


1- سحری نہ کرنا


5948bee5720d8.jpg


سحری کے وقت نیند سے اٹھنا کافی مشکل ہے، لیکن سب ہی جانتے ہیں کہ رمضان میں ہمارا فوڈ سائیکل کس طرح کام کرتا ہے، جب آپ سحری چھوڑتے ہیں تو 24 گھنٹوں میں ایک ہی مرتبہ صحیح انداز سے کھانا کھاتے ہیں اور یہ ٹھیک نہیں کیوں کہ جب آپ اپنے جسم کو کھانا نہیں دیں گے تو آپ کی جلد مرجھا جائے گی۔
اس لیے سحری ضرور کریں۔


2- افطار میں کولڈ ڈرنکس پینا


5948bc7e987b9.jpg


پورے دن کے روزے کے بعد افطار پہلا کھانا ہوتا ہے اور اس دوران کولڈ ڈرنکس پینے سے چہرے پر جھریاں پڑ سکتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ افطار میں پانی یا لیمو پانی کا استعمال بہترین ہے۔

3- افطاری کے فوری بعد ورزش کرنا


5948b9e6efa17.jpg


اگر ورزش کرنا آپ کا پسندیدہ مشغلہ ہے تو یہ جان لیں کہ اسے افطار کے فوری بعد کرنا آپ کی صحت کے لیے بالکل ٹھیک نہیں، رمضان میں ہمارے جسم کا نظام تبدیل ہوجاتا ہے اور افطار کے فوری بعد ورزش کرنے سے ہڈیوں میں تکلیف بھی ہوسکتی ہے۔بہتر ہے کہ ورزش سحری سے قبل کیا کریں۔

4- رمضان میں نمک کا زیادہ استعمال


5948b9e7888e1.jpg


رمضان میں کھائے جانے والے پکوان میں نمک کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے، پھر چاہے چھولے ہوں، یا نمکین لسی، لیکن اس سے جسم میں پانی کی کمی بھی ہوسکتی ہے اور پانی کی کمی کے باعث جلد خشک ہونے لگتی ہے۔اس کے لیے کیلوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں تاکہ جسم میں سوڈیم سے زیادہ پوٹاشیئم بڑھے۔

5- افطاری اور سحری کے فوری بعد سونا


5948b9eba5241.jpg


صرف رمضان میں ہی نہیں بلکہ کسی بھی وقت کچھ کھانے کے فوری بعد سونا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔رمضان میں یہ عادت اس لیے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے کیوں کہ ہمارے
جسم کو کھانا بہت دیر بعد ملتا ہے۔اس عادت سے وزن میں اضافہ اور دل کی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔


https://www.dawnnews.tv/news/1060001/
 
Last edited by a moderator:

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
عوام کو بھی تو آگاہ کرنا میرا فرض ہے نا، ایویں گرمیوں میں روزے رکھ کر مرا مرا جائیں گے تو کون ذمے دار ہوگا۔۔۔
Awaam se tumhara kya talluq? Rasool ho ya nabi ya koi awami leader?
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
بے لاگ سچ بولنے والوں کو زمانہ ازل سے پاگل کہتا آیا ہے۔
ہاہاہا
سچ کے چاچے ، میں نے کب کہا تم جھوٹ بول رہے ہو ویسے ہمارے ملک میں اقلیت بھی رہتی ہیں اس لیے پوچھنے لگا ہوں کیا تم مسلمان ہو ؟
اگر تمھیں دوسرے مذاہب کے بارے میں نہیں پتا تو اس میں اپنی رائے مت دو ،
رمضان مسلمانوں پر فرض ہوتا ہے اس میں چوائس نہیں ہوتی بس کرنا ہوتا ہے
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
ہاہاہا
سچ کے چاچے ، میں نے کب کہا تم جھوٹ بول رہے ہو ویسے ہمارے ملک میں اقلیت بھی رہتی ہیں اس لیے پوچھنے لگا ہوں کیا تم مسلمان ہو ؟

لگتا ہے میرے سچ بولتے ہی تمہیں شک ہوگیا کہ یہ مسلمان نہیں ہوسکتا، آج کے دور میں مسلمان کا سچ بولنا بھی اسے مشکوک کردیتا ہے۔۔ کرتوت ہی ایسے ہیں امتِ مسلمہ کے۔۔۔ سارا سال چوریاں، چکاریاں، ہڈ حرامیاں تے بے ایمانیاں،، تے آخر تے جاکے حج کرآندے نیں۔۔
 

imran_hosein_fan

Minister (2k+ posts)
انسانی معاشروں میں ہر کسی کا فرض ہے کہ وہ دوسرے کا خیال رکھے، لاتعلق صرف جانور ہی رہ سکتے ہیں۔۔
No body needs ur advice, which isnt scientifically proven, better to keep ur mouth shut about the things u dont know!
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے میرے سچ بولتے ہی تمہیں شک ہوگیا کہ یہ مسلمان نہیں ہوسکتا، آج کے دور میں مسلمان کا سچ بولنا بھی اسے مشکوک کردیتا ہے۔۔ کرتوت ہی ایسے ہیں امتِ مسلمہ کے۔۔۔ سارا سال چوریاں، چکاریاں، ہڈ حرامیاں تے بے ایمانیاں،، تے آخر تے جاکے حج کرآندے نیں۔۔
الله ہدایت دے تمیھں
 

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
No body needs ur advice, which isnt scientifically proven, better to keep ur mouth shut about the things u dont know!
بھئی تمہیں میری ایڈوائس نہیں لینی تو مت لو، باقیوں کو تو استفادہ کرنے دو، یا پھر تم یہاں دربان لگے ہوئے ہو کہ ہر کوئی تم سے پوچھ کر اپنی رائے دے۔۔
 

aadil jahangeer

Minister (2k+ posts)
بھئی تمہیں میری ایڈوائس نہیں لینی تو مت لو، باقیوں کو تو استفادہ کرنے دو، یا پھر تم یہاں دربان لگے ہوئے ہو کہ ہر کوئی تم سے پوچھ کر اپنی رائے دے۔۔

کیوں اپنی عاقبت خراب کر رہے ہو،رمضان کے روزے ہر عاقل و بالغ پہ فرض ہیں،ایویں مامے نہ بنو ۔۔
 

HamzaAfzal

MPA (400+ posts)
It is true that our life cycle completely changes but it does not mean that due to that we leave fasting. we need to change our diet plan and habits to enjoy the blessing of holy month of Ramadan and in this month people, every charity organizations strive hard to help the helpless community.
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
yaar app log tu pakistan main phir bhi bahir nikal saktay ho main tu germany main bahir bhi nahin nikal sakta roze ke wajah se :( its 30C here and u see about all women wearing short clothes like nikars etc.thats why i decided to spend ramzan at home.doctor ki 2 weeks ki chuti bhi khatam ho rayee hai :(