5.30pm Australia win the toss and will bowl

pcdoc24x7

Minister (2k+ posts)
176 for 4 in the 20 overs. Unfortunately Shoaib, Hafeez and Asif didn't deliver today but it was Babar, Rizwan and Fakhr's day today. This is definitely a good score. We just need some disciplined bowling to defend this score.
 

Goldfinger

MPA (400+ posts)
wow!!!
Australia 1/1
Shaheen Shah Afridi to Finch, OUT
What a stunning delivery! He's done it again. Full, swings back in at Finch, does him for pace as well and traps him straight in front. That was just too good. Wonderful bowling
Aaron Finch lbw b Shaheen Shah Afridi 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دے دیا۔

پاکستان بیٹنگ:

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی، اوپنر بلے بازوں محمد رضوان اور بابر اعظم نے ایک اچھا آغاز فراہم کیا۔

محمد رضوان شروع میں مشکل کا شکار دکھائی دیئے، پھرجلد ہی سنبھل گئے، دوسری طرف کپتان بابر اعظم اپنا روایتی کھیل کھلیتے رہے اور انہوں نے شاندار بلے بازی کی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کا اسکور 71 پر پہنچا تو کپتان بابر اعظم ایک بڑی ہٹ لگانے کی کوشش میں ایڈم زمپا کی گیند پر کیچ دے بیٹھے، انہوں نے 34 گیندوں کا سامنا کیا اور 39 رنز بنائے،ان کی جگہ فخر زمان آئے۔

محمد رضوان کریز پر جم گئے اور خوب بلے بازی کی، اپنے پسندیدہ شارٹس کھیلے، تین شاندار چھکے لگائے،آسٹریلیا کے خلاف اپنی ففٹی اور سال 2021 میں ٹی 20 میں اپنے ایک ہزار رنز بھی مکمل کیے۔

محمد رضوان سٹارک کی گیند پر شارٹ کھیلتے ہوئے کیچ آوٹ ہو گئے، انہوں نے 52 گیندوں کا سامنا کیا اور 67 رنزبنائے۔محمدرضوان کا جانا تھا کہ فخر زمان نے آسٹریلوی باولرز کی پٹائی شروع کر دی اور انہوں نے 31 گیندوں پر چھکے کے ساتھ اپنی ففٹی مکمل کی۔ اور 32 گیندوں کا سامنا کر کے 55 رنز بنائے اورناقابل شکست رہے۔

محمد رضوان کی جگہ ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرنے والے آصف علی آئے، ہر نظر ان پر تھی مگر وہ پہلی ہی گیند پر باونڈری پر کیچ آوٹ ہو گئے۔

آصف علی کی جگہ ورلڈ کپ میں 18 گیندوں پر تیز ترین ففٹی کرنے والے شعیب ملک آئے اور ایک سکور بنانے کے بعد سٹارک کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔

فخر زمان کا ساتھ دینے کے لیے کرکٹ کے پروفیسر محمد حفیظ آئے اور انہوں نے ایک گیند کا سامناکیا اور ایک سکور بنایا۔

اس سے قبل پاکستان نے اپنی پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپربیٹر محمد رضوان اور آل راؤنڈر شعیب ملک بھی ٹیم کا حصہ تھے،

محمد رضوان اور شعیب ملک فُلو کے باعث گزشتہ روز پریکٹس نہیں کرسکے تھے۔ پی سی بی نے دونوں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ کلیئرآئی تھین اور ڈاکٹرز نے انہیں کھیلنے کی اجازت دے دی تھی۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ٹی 20 ورلڈکپ کے دوران اب تک کسی میچ کے لیے پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی اور پاکستان پورے ایونٹ میں ناقابل شکست رہنے والی واحد ٹیم ہے۔

گزشتہ روز پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیاتھا،آج دوسرا میچ جیتنے والی ٹیم دبئی میں ہی 14 نومبر کو فائنل کھیلے گی۔


 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)

Goldfinger

MPA (400+ posts)
Pakistan Flag

Pakistan
176/4
Australia Flag

Australia
(19/20 ov)177/5
Match Over
 

surfer

Chief Minister (5k+ posts)
Oh well. It was fun while it lasted?

still well done to pak for getting as far as they did