arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
یہی اینکر اس سے پہلے کتنی فیک نیوز دے چکا ہے۔ عدالت میں جرمانہ بھگت چکا ہے۔ ابھی بھی کیس چل رہے ہیں۔ پھر بھی ڈنگر عوام اس کی خبروں پر بغض عمران میں اندھا اعتماد کرتی چلی جا رہی ہےYaar video aur Anchor Ka kiya Karna matter is important.
حکومت پر بک بک کی بجائے پہلے اس اینکر سے تو پوچھو اس کی خبر میں صداقت کتنی ہے