25 کروڑ میں زندگی گزر جائے گی، منحرف رکن کی شرمندہ ہونے کی بجائے ڈھٹائی

5muhanrukandhithai.jpg

معروف اینکر پرسن فریحہ ادریس نے منحرف ارکان سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ ایک رکن نے ان سے کہا ہے "25 کروڑ میں زندگی گزر جائے گی"۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تحریک انصاف کی پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف ملکیلہ علی بخاری نے منحرف ارکان کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ پاکستان کی خودار قوم! یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ملک اور قوم کی بقا اورغیرت کو داؤ پر لگایا ہے یہ وہ چہرے ہیں جن کا مقصد اقتدار ہے۔

انہوں نے لکھا کہ یہ قوم کے بھی غدار اور اپنے لیڈر کے بھی، پہچانو ان کو، ان کو معاف نہیں کرنا۔

https://twitter.com/x/status/1510175500727373827
انہوں نے جویریہ ظفر آہیر، نزہت پٹھان اور وجیہہ اکرم کی تصاویر شیئر کی تھیں۔ان کے جواب میں معروف صحافی و اینکر پرسن فریحہ ادریس نے دعویٰ کیا کہ ان میں سے ایک نے کہا ہے کہ 25 کروڑ میں زندگی بھر گزر جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1510176202467598337
انہوں نے ساتھ میں صارفین سے سوال کیا کہ اندازہ لگائیں ان میں سے کس نے یہ بات کہی ہو گی؟

اس کے علاؤہ ایک اور ٹویٹ میں فریحہ ادریس نے کہا کہ اسی رکن نے یہ بھی کہا کہ وہ ابھی یقین سے نہیں کہہ سکتی کہ وہ واقعی اس کے بعد پی ٹی آئی چھوڑ دیں گی یا نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1510178518327447553
فریحہ ادریس نے ایک اور سوال اٹھایا کہ اگر یہ سبھی برے لوگ ہیں تو پھر پارٹی نے انہیں اپنی طرف سے نامزد کیوں کیا تھا؟ تب منتخب کرنے کا کیا معیار تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)

GASHTIYON ko kya faraq parta hai ??? note anay chahie​

Women special seats ko khatam karnay ka Law jald manzoor hona chahie​

اگر یہ ہوا تو پھر چکلوں کی نمائندگی کے لئے کنجر اعلی اور مستقبل کے کنجر اعظم کو اپنی ساری بیویاں بنانی پڑیں گی چکلے کی نمائندگی کے لئے اس لئے یہ بھکاری ابھی سے بیویوں کو تیار کرلے ویسے بھی پانچ خاتون اوّل اور بیس دا شتہ اوّل بنیں گی پھر مقصود چپراسی کی تو موجاں ہی موجاں
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
in ko bheek mein seat milli hay is liaey in ko ye souda sasta lagta hay, waisey ye reserve seat honi hi nahi chahiey sub ko elect ho kar aana chahiey
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
صرف فوج ہی ایک ایسا ادارہ رہ گیا تھا جو حرام زدگی گشتی پن اور غداری سے بچا ہوا تھا اس کو بھی غدار گشتی کے بچوں نے عوام کی نظروں میں زلیل کردیا در لعنت