21st century Muslim problems

FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
images
 
ranaji

President (40k+ posts)
مسلمانوں کے واسطے کوئی پرابلم نہیں
مسلمان خود ایک بہت بڑی پرابلم ہیں ایک دوسرے کے لئے
کوئی شیعہ ہے کوئی سنی ہے کوئی بریلوی ہے کوئی وہابی ہے کوئی اہلحدیث ہے کوئی دیوبندی ہے کوئی فلاں ہے کوئی فلاں ہے
جبکہ علامہ اقبال نے سو سال پہلے ہی انہیں کہا تھا
ایک ہوںمسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نیل کے ساحل سے لے کرتابخاک کاشغر
یہ مصر سے کاشغر تک کیسے متحد ہو سکتے ہیں جو ایک محلے میں متحد نہیں ہو سکتےاور ایک ایک محلے میں تین تین چار چار مسجدیں یا مولویوں کی دکانیں کھلی ہوتی ہیں اور ہر فرقے والا مخالف کا کافرقرار دینے میں مصروف ہے اور ہر مسجد میں کافر ہونے اور مسلمان ہونے کے سرٹیفیکیٹ بانٹے جارہے ہیں
مسلمان کے لئے دنیا میں پرابلم نہیں بلکہ یہ خود اپنے لئے بہت بڑی پرابلم ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اصل میں یہ مہذب لوگوں کا مسئلہ ہے. گرجا جلایا جائے یا مجسمہ گرایا جائے تو انھے آزادی کی حدود یاد آ جاتی ہیں
 
Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
muslimano par zulim hotay rhay wo sahi in munafiq muslim logo k liya lakin aik game mei milta jolta cheez pr pagal ho jatay ha
beshak amal k dar o ammal niyat pr ha
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

???❤️❤️❤️