2 Suicides in 4 Days | PUBG might Get BANNED in Pakistan

Raja Atta

Senator (1k+ posts)

لاہور:پب جي گيم کھيلنے سے روکنے پر چار دن ميں دو خودکشياں
لاہور:گلشن عباس ملتان روڈ کے 16 سالہ محمد زکريا نے موت کو گلے لگا ليا
لاہور:والدين نے بيٹے کو آن لائن گيم کھيلنے سے منع کيا تھا
لاہور:زکريا نے دلبرداشتہ ہو کر پنکھے سے لٹک کر خودکشي کر لي
خودکشی کے وقت بھي موبائل فون پر پب جي گیم چل رہی تھی
چار روز قبل 20 سالہ جونٹي جوزف بھي پنکھے سے جھول گيا تھا
پب جی گیم بند کرانے کے لئے ایف آئی آے اور پی ٹی اے کو مراسلہ لکھا جائے گا ، ڈی آئی جی آپریشن

گیم کھیلنے سے نوجوان نسل کی خودکشی کے واقعات افسوسناک ہیں ، اشفاق احمد
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Should be immediately banned...Why waiting for more damage??? Before this..one or two games was also lead to suicide of youths..