میں چار پوائنٹس اور ١٦ معاشی اشاریہ کے چارٹس کی مدد سے ٹرمپ کی لیگیسی کی وضاحت کروں گا . صدر ٹرمپ کے بیانات کو ایک طرف رکھیں ،فیصلہ اپ خود کریں کہ صدر ٹرمپ کا چار سالہ دور کیسا رہا . ناظرین ایک فرد کے لئے چار چھ افراد کا کنبہ چلانا مشکل ہوتا ہے . بنیادی طور پر مجھے یہ بات کبھی سمجھ میں آئی کے ایک فرد واحد امریکہ جیسی طاقتور ریاست کے ساتھ پوری دنیا کے معاملات کیسے چلا سکتا ہے ؟