15 MPAs of PMLN met PM Imran Khan at Bani Gala: Naeem-ul-Haq

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
ن لیگ کے ناراض اراکین اسمبلی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی نعیم الحق نے تصدیق کردی۔۔

نعیم الحق کے مطابق ن لیگ کے ناراض پندرہ ایم پی ایز نے بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔۔ ملاقات میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے 15 ایم پی ایز شریک تھے ۔۔ ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی


https://twitter.com/x/status/1145029183279702016
 
Last edited by a moderator:

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
jhoota, walid e mehwish hayat
D3LRnCUXkAI5oX0.jpg
hqdefault.jpg
 

SahirShah

Minister (2k+ posts)
یہ چاچو نعیم الحق المعروف کٹپّا کی خبروں ٹویٹوں پر یقین کرتے ہوۓ بھی ڈر ہی لگتا ہے کیونکہ عام طور پر کٹپّا چول مارنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے
لیکن یہ خبر بالکل ٹھیک ہے
بارہ ایم پی ایز ساؤتھ پنجاب کے ہیں اور تین سنٹرل کے جن میں سے دو فیصل آباد کے اور ایک شائد سیالکوٹ سے ہے
غلام قاسم ہنجر کی قیادت میں فارورڈ بلاک سامنے آیا ہے لیکن ابھی بلاک بننے کا حتمی اعلان نہیں ہوا
 

sher18

Minister (2k+ posts)
Good move. PM Khan should ask support from PMLN MPs who are loyal to the country and not the Dakoo Sharifs..
 

The Oasis

MPA (400+ posts)
PMLN is shaking, as most MPAs and MNAs are annoyed by Maryam Safdar's attitude and don't support her political stance, ye to hona hi hay ajj nahi to kal.
 

umer_javed

MPA (400+ posts)
ن لیگ کے ناراض اراکین اسمبلی کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی نعیم الحق نے تصدیق کردی۔۔

نعیم الحق کے مطابق ن لیگ کے ناراض پندرہ ایم پی ایز نے بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔۔ ملاقات میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے ن لیگ کے 15 ایم پی ایز شریک تھے ۔۔ ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی


https://twitter.com/x/status/1145029183279702016
یہی تو حقیقت ہے جو کوئی عمران خان کے پیچھے چلتا ہے وہ سچا ہے اور پاک صاف ہے اس کے سرے گناہ معاف. اور جوہ کوئی عمران خان کے خلاف ہے وہ جھوٹا، چور، بے ایمان ہے. یہ ہے حقیقت.