1160 فنکاروں اور ہنرمندوں کے وظائف کیلئے سمری تیار

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Another good step as we saw many poor artists in past dying in misery.

لاہور: (روزنامہ دنیا) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری نے 1160 فنکاروں اور ہنرمندوں کو وظائف دینے کی سمری منظوری کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بجھوا دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر نے سینئر فنکاروں کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران وظائف بحال کرنے کا اعلان کیا تھا جبکہ سینئر، معمر اور بے روزگار فنکار پنجاب حکومت سے اپیل بھی کر چکے ہیں کہ انہیں عید سے قبل وظائف کے چیک دئیے جائیں۔

صمصام بخاری نے فنکاروں کویقین دہانی کرائی ہے کہ وہ کوشش کریں گے کہ عیدالفطر سے قبل وظیفے کی رقم مل جائے تاکہ مستحق افراد عید باعزت طریقے سے گزار سکیں۔

Last edited by a moderator:

الرضا

Senator (1k+ posts)
جو فنکار اور ہنر مند عمران نیازی کو دیوتا ماننے کو تیار ہوجائے، اسے وظیفہ مل جائے گا۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بھی ٹھیک ہی ہے لیکن اگر قوم بنانی ہے تو مستقبل کے معمار

برائٹ اور غریب طلبا کو فوقیت ملنا چاہئیے

وہ ہو گی ریئل انویسٹمینٹ اِن ہیومن ڈیویلوپمینٹ

!!!!!تہتّر کے آئین کے تناظر میں آپ اِس خیال سے اختلاف کر سکتے ہیں
 
تہترّ کے آئین کا نام سن کر عمران خان کو الٹیاں شروع ہوجاتی ہیں۔
 
islamabadi

Minister (2k+ posts)
Wazaif ki summariyan baneny k liye time hai.....Police Reforms k liye koi time nahi PTI MPAs k paaas....Health Reforms k liye koi time nahi.....Education reforms k liye koi time nahi......Bureaucratic reforms k liye koi time nahi..... Election reforms k liye koi time nahi... haan fankaaron k liye wazaif lagwaney k liye zarur time hai in naehlon k paas
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
تہترّ کے آئین کا نام سن کر عمران خان کو الٹیاں شروع ہوجاتی ہیں۔

!!! پلیز آپ مجھے آئندہ قوٹ نہ کیجئیے گا

میں اِس فورم پر جُملہ وجوہات کی بنا پر ایسے کسی ارسطو سے کسی قسم کی

.بحث میں نہیں الجھنا چاہتا جسکو اپنی کُنیت پر تو بڑا ناز ہو لیکن قابلیت صفر ہو

!!!ایسے افلاطونوں سے میں ہمیشہ دور رہتا ہوں

(پی/ایس : میں آپکے کمینٹ کو کھولوں گا بھی نہیں اسلیے میرا اور اپنا وقت ضائع نہ کیجئے گا)
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
تہترّ کے آئین کا نام سن کر عمران خان کو الٹیاں شروع ہوجاتی ہیں۔

اقتدار کا نشا بہت سے لوگوں کو پاگل کر دیتا ہے۔

لیکن عمران خان کی اس بات کا آپ کے پاس کیا ثبوت، وہ کوئی مذہبی شخص نہیں جو آپ سے کچھ چھین رہا ہو۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
جو فنکار اور ہنر مند عمران نیازی کو دیوتا ماننے کو تیار ہوجائے، اسے وظیفہ مل جائے گا۔

یہ باتیں کسی مذہب کے نام نہار رکھوالے کو تو زیب دیتی ہیں لیکن آپ کے ذہن میں یہ کیسے آئیں