10 killed, several injured as two trains collide near Rahim Yar Khan

Green Inside

Senator (1k+ posts)
It was invented by India --- so it is better to buy it from India than a fake copy from China
if china's system is fake . indian system would be double fake.
we dont want to buy it from india!!! puri dunyia main trains hain . wahan sy ly lain gy . but not from india . india k lieay hamaray pas siraf atomic bomb hai ..
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
if china's system is fake . indian system would be double fake.
we dont want to buy it from india!!! puri dunyia main trains hain . wahan sy ly lain gy . but not from india . india k lieay hamaray pas siraf atomic bomb hai ..

Khar jasi app ki marzi .Per khareed lo chahy jahan se bhi khareedo
 

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Inna lillah........Why on earth do we have have a separate minister for railways???? ..... The control should be given to a technical person who can modernise railways..... Time for audit of sheikh Rashid .....
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)



ولہار ریلوے اسٹیشن پر اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔



ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ولہار ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی ڈاکٹر حفیظ الرحمان بگٹی اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔


ترجمان پولیس کے مطابق تصادم کے نتیجے میں اکبر ایکسپریس کی متعدد بوگیاں الٹ گئیں جب کہ حادثے میں اکبر ایکسپریس کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، اب تک 58زخمی مسافروں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
1738592-train-1562817577-748-640x480.jpg



ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان جمیل احمد جمیل نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ قیمتی جانوں کے تحفظ کے لئے تمام انسانی وسائل بروئے کارلا رہی ہے، ضلع بھر سے 50 سے زائد سرکاری و نجی ایمبولینسز ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ شیخ زید اسپتال میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ جب کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال اور شیخ زید اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ڈی پی او عمر سلامت کی جانب سے زخمیوں کی جانیں بچانے کے لیے عوام الناس سے خون عطیات دینے کی اپیل کی گئی ہے۔


ڈی پی او رحیم یار خان عمر سلامت کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق ٹرینوں کے درمیان افسوسناک حادثہ سگنل بروقت تبدیل نہ کرنے کے باعث پیش آیا، مسافر ٹرین کے لوپ لائن پر آنے کی وجہ بظاہر نظر نہیں آرہی، ضلعی پولیس محکمہ ریلوے کے ساتھ مل کر حادثہ کے محرکات جاننے کے لئے تفتیش کر رہی ہے، اس کے علاوہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دی جا رہی ہے، جلد حادثے کے محرکات بارے حقائق سے آگاہ کیا جائے گا۔


دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان اور وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹرین حادثے اور قیمتی جانوں کی ہلاکتوں پراظہار افسوس کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ حادثہ بظاہر انسانی غفلت کا نتیجہ لگتا ہے۔ وزیر ریلوے نے حادثے کے متعلق اعلیٰ ترین سطحی تحقیقات کا حکم دے دیاہے

Express
 

PIND-WALA

Chief Minister (5k+ posts)
It is not bheek --- it is selling and buying , they would be selling we would be buying

Baneay se Alo Tamatar khareed sakty ho per koi kam ki chez khareedty waqat mout kun per jati hai
Is India the only country with that technology?
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Zakhmi hona aur halak hona itna asaan hay Kay khaki ilfaaz say zakhm mundmil ho jain

شیخ رشید کے دور میں یہ اٹھارہواں بڑا حادثہ ہے جس میں انسانی جانوں کا نقصان ہوا ہے کل ریلوے کی بہترین ٹرین بوگیاں رستے میں چھوڑ کر راولپنڈی جا پہنچی اس جیسے حادثے جن انسانی جانوں کا نقصان نہیں ہوا وہ سینکڑوں میں ہیں
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اِس واقعے کے کئی وجوھات ہو سکتے ہیں

  • شیخ صاحب ایک لنگڑے لُولے کو دوڑانا چا ہتا ہے، جہاں پہلے سے جاری ٹرینوں کے لئے وسائل دستیاب نہیں، اور شیخ صاحب نے نمبر بنانے کے چکر میں نئی ٹرینیں شروع کر دی
  • عملہ یا تو ہماری روایتی غفلت، یا پھر نئی ٹرینوں کے شیڈول سے ہم آھنگ ہی نہیں
  • ٹرینوں کا موجودہ انفرا سٹرکچر اِس قابل ہی نہیں رہا، کہ حادثات کو روکا جا سکے
اور ایک آخری بات

  • اِس میں سازش کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، جہاں ججوں کو اپنی یاری دوستی میں وڈیو بنا کر سازش سے بلیک میل کیا جا سکتا ہو، وہاں ریلوے میں بہت کم پیسوں سے کوئی سازش رچائی جا سکتی ہے
جس ملک میں پٹواریوں اور مجاوروں نے آدھی صدی یعنی 50 سال تک حکومت کی ہو، وہاں اپنے کارندوں سے ایسے کام کروانا کوئی مشکل کام نہیں
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Yea it does seem like accidents happening more frequently recently. But I also feel some of these might not be accidents but rather planned by malicious elements.

Wah, hadd kardi PTI ko defend karnay may. You're accusing people of murder now?

If you were in Pakistan and saw the condition of railways then you would think twice before making comments like these.

Watch this, educate yourself then make accuse people of murder.

 

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
Wah, hadd kardi PTI ko defend karnay may. You're accusing people of murder now?

If you were in Pakistan and saw the condition of railways then you would think twice before making comments like these.

Watch this, educate yourself then make accuse people of murder.


I know the conditions. Have seen very closely. Travelled on trains there for many years.
 

Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
I know the conditions. Have seen very closely. Travelled on trains there for many years.

Why would you say malicious elements. That's a serious accusation because 10 people died.

I was just watching a meme yesterday about railway and thought how dangerous this is and then this happens. Look


Railways need a serious revamping otherwise these accidents will keep happening again and again.