ﺷﮑﺴﺖ ﺧﻮﺭﺩﮦ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ !!۔۔۔۔۔۔ ایران بہانہ , پاکستان نشانہ !

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Stop posting ridiculous posts on this forum.Pakistan has nothing to do with the Iran-America quarrel so don't bring Pakistan into this.Iran wants to become the dominant power in the region.It has already a big influence in Iraq,Syria,Lebanon and Yemen.This has scared Israel and Arab states.Imagine if Iran becomes a nuclear power.This will be a nightmare for Israel and gulf states.The gulf states and Israel can not take on Iran by themselves so they are asking their boss America to fight the war for them.They did the same with Iraq.Saddam was a potential threat to Israel . The Iraq war was on behalf of Israel.Pakistan is very sensible when it comes to geopolitics.Pakistan doesn't threaten any one or keep boasting about its nukes.It has taken care of its defence so there is no need to shout all the time.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Tery sath Love Jehad kerty huey chehry per yehi tasur aata hei . . ?
یار یہاں بھی تقیہ؟ تیرے چہرے کے آثار تو بتاتے ہیں کہ ابھی بھی کوئی تیری تشریف میں داخل ہے۔ خیر اگر تو چاہے تو میں گئے شیعہ ملا کا پتہ معلوم کروں تاکہ تجھ کو اس میں ملنے والے ثواب کا بھی بتا دے؟
 
oh my naive friend have you not seen the video where they are saying that Iranian government is involved in trying to destabilize Pakistan?

you want me to post it again to refresh your memory?
 
Jeenda Jutt

Politcal Worker (100+ posts)
یار یہاں بھی تقیہ؟ تیرے چہرے کے آثار تو بتاتے ہیں کہ ابھی بھی کوئی تیری تشریف میں داخل ہے۔ خیر اگر تو چاہے تو میں گئے شیعہ ملا کا پتہ معلوم کروں تاکہ تجھ کو اس میں ملنے والے ثواب کا بھی بتا دے؟
تکیہ تو تونے لیا ہوا ہے اپنے سیاہ شگاف کو بند کرنے کیلئے
تیرے جیسے مرتد مرزائی یہاں سارا دن شیعہ سنی لڑائیاں کرواتے ہیں
ایک آئی ڈی سے شیعوں کے خلاف لکھتے ہیں دوسری سے سنیوں کے خلاف بھونکتے ہیں
تجھے شرم آنے کا کوئی امکان ہوتا تو میں تجھے ڈوب کے مر جانے کا مشورہ دیتا

تو مرزائی ہے اور تجھ سے بڑا تکیہ کسی نے نہیں لیا
تم تو مسلمانوں کو لڑوانے کیلئے اپنے نبی کو بھی گالیاں دے دیتے ہو
ابھی تم میری اس بات کی تصدیق بھی کر دو گے
 
یہ تو لائن نا بدل۔ تیرے کھٹمل ہونے سے مجھے کوئی تکلیف نہیں اور تو جو چاہے کہہ مگر شکل تیری دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ دنیا میں تیرا یہ حال ہے تو آخرت میں کیا ہوگا۔ مرزا سے محبت تو تیرے درد میں بہت زیادہ اضافہ کرے گی۔
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Iranian regime must be eliminated

Thousands of gays have been killed in Iran

No freedom of speech ,No freedom to elect your own leaders, Parsis , Bahais and Christians are being persecuted . No freedom of religion . Women are being forced to act as per the wishes of Mullahs

Such a fascist regime must go

O Trump Free Iran from fascism
BUT THS IS NOT WHY AMERICAN ATTACKING IRAN

AND IN USA LOTS OF GUN SHOOTING

USA IN TOP RAPIST COUNTRY

USA DESTROYED LOTS OF COUNTRIES THROUGH WAR

IN USA NO FREEDOM OF SPEECH U CANT TALK ABOUT HOLOCAUST

SO USA REGIME SHOULD BE ELIMINATED?
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
BUT THS IS NOT WHY AMERICAN ATTACKING IRAN

AND IN USA LOTS OF GUN SHOOTING

USA IN TOP RAPIST COUNTRY

USA DESTROYED LOTS OF COUNTRIES THROUGH WAR

IN USA NO FREEDOM OF SPEECH U CANT TALK ABOUT HOLOCAUST

SO USA REGIME SHOULD BE ELIMINATED?

you can talk against holocaust in America .... all other things are just bullshit
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
ایران , امریکی جنگ اختتام پذیر ,,, کون جیتا ؟

ویسے تو چالیس سال سے یہی خبریں اخبارات , ٹی وی چینلز اور میگزین کی زینت بن رہی ہے کہ امریکا اور ایران سخت ترین دشمن ہیں , اور کسی بھی وقت حالات کشیدہ ہوسکتے ہے, دھمکیوں اور زبانی جنگ کے یہ ڈرامے ہر زبان پر زد عام ہونا معمول ہے.

لیکن حالیہ چند دنوں میں امریکا اور ایران کشیدگی کچھ زیادہ ہی توجہ مبذول کرانے کا وجہ بنی ہوئی ہے. اور ہمارے بعض نا سمجھ لوگ ماتم منانے لگ جاتے ہیں کہ امریکا ایران پر حملہ کرنے آیا ہے , اور بس چند منٹ ہی ہے جو دونوں ممالک ایک دوسرے کے سر پیر کاٹ کر رکھ دیں گے ,
اور ہاں ! اسرائیل کو بھی اس اصطبل میں گھسیٹ کر رکھ دیں گے .
یہ سننا تھا , اور نعرہ یا حسین رض کے نعرے کے ساتھ مرگ بر امریکا سے اصفہان گونج اٹھا ,
کیوں کہ ایرانی انقلاب نے اب تک صرف نعرے سکھائے ہیں, باقی تو صرف تقیہ ہے ….
خیر ! ہم نے بھی سوچا ! چلیں بھائی دیکھتے ہے اس گیم کا ذرا جائزہ لیتے ہے کہ ہو کیا رہا ہے …
دیکھا تو حالات کچھ یوں تھے !!!
ایک امریکی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ امریکہ نے ایران سے مقابلہ کرنے کے لیے مشرق وسطیٰ میں ایک لاکھ 20 ہزار فوجیوں کو بھیجنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ نیا امریکی منصوبہ قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹرک شین ہین نے تیار کیا ہے .
امریکا کے ایران کے ساتھ کیے ایٹمی معاہدے سے باہر ہونے کے بعد ممکنہ ایرانی نیوکلئیر پروگرام کو روکنے کے لیے ایران سے ملحقہ سمندر میں اپنا ایک بحری بیڑہ بیجھا جارہا ہے.
اس کے بعد قطر میں قائم امریکی فضائ اڈے پر چار بی-52 بمبار طیارے بھی پہنچا دئیے گئے تھے۔
یہ خبریں چند روز پہلے کی ہیں لیکن اس کشیدگی کو اصل ہوا گزشتہ روز ملی۔
گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ سے تھوڑے فاصلے پر سمندر میں 4 سے 10 کے قریب سعودی عرب کے تیل لیجانے والے آئل بردار جہازوں کو مزائل سے نشانہ بنایا گیا. جس میں چار آئل جہازوں کو معمولی نقصان پہنچا , ان آئل بردار جہازوں میں دو سعودیہ عربیہ, ایک متحدہ عرب امارات اور ایک ناروے کا تھا.
واضح رہے کہ جس جگہ یہ جہاز نشانہ بنائے گئے اسے آبنائے ہرمز یا انگلش میں(Strait of Hormuz ) کہا جاتا ہے جو خلیج اومان اور خلیج فارس کے درمیان واقع ایک اہم آبنائے ہے۔ اس کے شمالی ساحلوں پر ایران اور جنوبی ساحلوں پر متحدہ عرب امارات اور اومان واقع ہیں۔ یہ آبنائے کم از کم 21 میل چوڑی ہے۔ یہ تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ریاستوں کے تیل کی برآمدات کا واحد بحری راستہ ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ روزانہ دنیا بھر میں تیل کی کل رسد کا 20 فیصد اس آبنائے سے گذرتا ہے. اس کو بند کرنا گویا دنیا کو تیل کی ترسیل بند کرنا ہے.
ایران کی جانب سے امریکا پر الزام لگایا گیا کہ تیل کے جہازوں کو امریکا کے فائٹر طیاروں نے تباہ کیا۔
جب کہ امریکا ایران نے پر الزام لگایا کہ یہ کام ایران کی آبدوزوں کا ہے۔
اس کے ساتھ ہی امریکا نے خلیج فارس کی جانب میزائلز سے لیس اپنا دوسرا بحری بیڑا بھی روانہ کر دیا تھا۔
اس کے اگلے روز بحیرہ احمر کی 'یانبو پورٹ' پر یمن سے حوثی باغیوں نے 2 پمپنگ اسٹیشنز کو ڈرون کی مدد سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تنصیبات کو معمولی نقصان پہنچا…
ایران نے امریکا کے اس جنگی اقدام پر بیان جاری کیا ہے کہ ہمارا صرف ایک بلاسٹک میزائل امریکا کے ایک طیارہ بردار بحری جہاز کو تباہ کرنے کے لیے کافی ہے۔
امریکا اور ایران کی اس لفظی جنگ میں سب سے زیادہ خوفزدہ ملک اسرائیل نظر آ رہا تھا . جو کہ محض ڈرامہ نگار کے طور پر شریک تھا
اسرائیل کے وزیر توانائ کے بقول، ہمیں خدشہ ہے کہ اگر ایران اور امریکا میں جنگ ہوتی ہے تو یقیننی طور پر ایران کے بلاسٹک میزائلز کا نشانہ اور اسرائیل بن سکتا ہے.
جب کے ساتھ ہی ساتھ امریکا نے عراق میں اپنے سفارتی عملے کو جنگ کی باعث کم کرنے کا بھی فیصلہ کیا.
یہ تھی " امریکا ایران جنگ " کی صورت حال.
اس کے بعد وہی ہوا جس کا ہم مشاہد کئی سالوں سے کررہے ہیں,
امریکی صدر ڈولنڈر ٹرمپ نے اپنے بیان میں امریکی اخبار کی رپورٹ کو یکسر مسترد کردیا.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایک لاکھ سے زائد فوج مشرق وسطیٰ بھیجنے کا کوئی منصوبہ بنایا ہی نہیں گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ یہ جھوٹی خبر ہے۔ ۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہم نے جنگ کے حوالے سے کوئی منصوبے نہیں بنائے ہیں۔.
اسی کے ساتھ رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے یقین کامل کے ساتھ کہا کہ " جنگ نہیں ہوگی "
ایران نے کہا ہم مذاکرات کے لیے تیار ہے ...
امریکا نے کہا ایران ہم سے مذاکرات کریں گی ..
گویا دونوں نے مشورے کے بعد بیانات جاری کیے .
دونوں بڑے حضرات کہ رہے ہیں کہ جنگ نہیں ہوگی , اور ہمارے بعض نادان کہ رہے ہیں, نہیں,,
ابھی دیکھنا ایران کیا کرتا ہے , امریکا کی ناک میں دم کردیں گا.
اب آتے ہیں نتیجہ پر ,,,,
دھمکی دونوں نے ایک دوسری کو دی. بڑے بڑے دعوے کیے گئے , جنگ کا اٹل فیصلہ کیا گیا, ... خبر کو جھوٹ قرار دیا گیا , اور مذاکرات کی بات ہوئی ...
نقصان کس نے اٹھایا ,,,
سعودی عرب نے , متحدہ عرب امارات نے ,, ناروے نے ,, اور پاکستان نے , کہ پوری میڈیا کی توجہ وہی پر مبذول کرائی گئی اور بلوچستان میں حالات خراب کیے گئے...
یہ تھی سال 2019 کا ,,, " ایران , امریکی اور اسرئیلی جنگ "
خدا راں ! حقائق جان کر جیو !
نشانہ سعودی عرب اور پاکستان ہے ,,, باقی سب بکواس ہے ....
شاہد اللہ اخوند......