‪Shahbaz Sharif reaction on Judge Arshad Malik’s removal from post

hans271270

Senator (1k+ posts)
What release shahbaz and arastu a jit or full investigation on these blackmail charges request british government to extradite hussein nawaz to face blackmail and bribery allegation
People have a right to know criminal party and Rules
 
hans271270

Senator (1k+ posts)
Is there not a law in pakistan where accused tries to influence judges and enquires is shahbaz dreaming marium has opened a pandora box
 
Billo Rani

Senator (1k+ posts)
Is there not a law in pakistan where accused tries to influence judges and enquires is shahbaz dreaming marium has opened a pandora box
There is one law for the rich, powerful, and famous and another law for the rest of us. The whole system may get together and throw IK out for rocking the boat too much. At the end of the day it's the awaam that's to blame who didn't do anything when they were being treated like cockroaches.
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ess main koe shak nae ha yeh ek bohot bara lanti kardar ha.
Suchai yeh sabat hue ha kay tum nay judge ko reshwat denay oor black mail kernay ke koshish ke ha.
Chor machay shor
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
شہباز شریف کو احساس ہو گیا ہے کہ مریم نے انکی تباہی پھیر دی ہے
اسی لئے یہ پریس کانفرنس میں منہ لٹکاۓ بیٹھا تھا
اگلوں نے جج کا بیان حلفی نواز شریف کی مرکزی اپیل کے ساتھ اٹیچ کر دی ہے، جاؤ اب باعزت بری کروا لو گنجے کو
اور اسوقت سے ڈرو جب ''وہ لوگ'' جو ویڈیوز ریکارڈ کرنے کے ماہر سمجھے جاتے ہیں ویڈیو لیکس شروع کر دیں گے کہ کیسے تم انکے پیروں میں پڑ کر ریلیف مانگتے رہے ہو
وہی لوگ جن کا کام ہی سرویلینس کرنا ہے، جن کے پاس اس کام کی تربیت بھی ہے اور انتہائی جدید ٹیکنالوجی بھی
مریم نواز نے بچگانہ حرکتوں سے اتنی بڑی پارٹی کا بھرکس نکال مارا ہے وہ بھی اتنے کم عرصے میں....ناقابل یقین تاریخ لکھی جا رہی ہے
 
ninetykman

Minister (2k+ posts)
hhaha..chota don gone crazy...The case is even more strong...Bribing and Obstruction of Justice...Judge has give all the info in affidavit...
 
Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
There is one law for the rich, powerful, and famous and another law for the rest of us. The whole system may get together and throw IK out for rocking the boat too much. At the end of the day it's the awaam that's to blame who didn't do anything when they were being treated like cockroaches.
Don't worry, internally there is no problem at all, all are on the same page & goal. Internationally all lobbying against IK & gen. Bajwa failed. Even US & west are not in a mood to upset the present govt.

Most importantly IK has been able to convince the people of Pakistan that present hardship is temporary, it was made by PPP & PMLN & good days are ahead.

There will be accountability that the people of Pakistan had never witnessed. All corrupt & anti-State politicians will be eliminated from politics once & forever. So just chill.......
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Frankly speaking hamari elite class aur ruling class sarey harami aik doosrey key kaaney hein aur inko pata hey kessey awam ko chotiya banana hey
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
NS is a big mafia criminal paya khor. judge Arshad malik fully collaborated with sharif mafia
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ھے اس سیسیلین مافیاز/گوڈ فادرز کے جتنے بھی دوست احباب مختلف اداروں میں اہم پوسٹوں پر اب بھی کام کر رہے ہیں ان مافیاز کے پاس ان لوگوں کی کوئی نہ کوئی آڈیو ویڈیوز کی کمزوریوں کا ریکارڈ موجود ھے اور یہ سیسیلین مافیاز ان افراد کو بلیک میل کر کے اپنے کام نکالتے رہتے ہیں ۔میری ریاست سے اپیل ھو گی کہ ریاست اعلان کر دے جن جنئ لوگوں کو یہ مافیاز بلیک میل کرتا رہا ھے وہ لوگ خفیہ طور پر ریاست سے رابطے کریں اور ریاست آن لوگوں کا نام سیغہ راز رکھے اور ان لوگوں کی مدد کرے کیونکہ اصلی مجرم تو یہ سیسیلین مافیاز ھے آب قوم اور ریاست کو اس سیسیلین مافیاز کو ختم کرنا ھو گا ھمیشہ ھمیشہ کے لئے تاکہ سیسیلین مافیاز اپنے انجام کو پہنچ جائے۔
 
Last edited:

ایسی لیئے ریاست یہ دیکھے کہ اس آڈیو ویڈیو کا کون فائدہ
اٹھا نے کی کوشش کر رھا ھے اور ماضی میں جتنے بھی فیصلے ان سیسیلین مافیاز کے حق میں آ ئے ھیں ان کو بھی دوبارہ دیکھا جائے