“میری مرضی میں (جتنا چاہے) جھوٹ بولوں” — پی ٹی آئی رہنما صداقت علی عباسی

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
“Shareef” bhi bohat acha naam hey. Leking Amritsari Ram gali kay kunjar tabbar nay iss naam ki laaj nahi rakhi. Laanat iss DALLAY tabbar per.


میری مرضی میں (جتنا چاہے) جھوٹ بولوں، لیکن لاکھ جتن اور کوششوں کے پھر بھی شریفوں کے قریب تک نہیں پہنچ سکتا
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

میری مرضی میں (جتنا چاہے) جھوٹ بولوں، لیکن لاکھ جتن اور کوششوں کے پھر بھی شریفوں کے قریب تک نہیں پہنچ سکتا


اس کا استاد عمران خان ہے جو کہتا تھا

نواز شریف نے اپنی ملوں کیلئے 1992 سے 1995کے درمیان سات سالوں ساٹھ ہزار ارب روپیہ قرض لیا
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اگلے کو اتنا تنگ کرو کہ وہ کوئی ایسی بات کر جائے جس کا بتنگڑ بنایا جا سکے
نون لیگی سپورٹران اپنے لیڈر کو درست طریقے سے ڈیفنڈ کرنے کی بجائے ہاپڑ تهاپڑ میں لگے ہیں
. . . . .
کل ایک نون لیگی کا تھریڈ دیکھا جس میں موصوف نے "جیہڑھا تنقید کرے او اہوئی اوئے " لکھ ڈالا
? ? ?
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اگلے کو اتنا تنگ کرو کہ وہ کوئی ایسی بات کر جائے جس کا بتنگڑ بنایا جا سکے

آشیانہ کا جو کیس عدالت میں ہے اس کے مطابق تو تین کروڑ کا کیس ہے ، وہ بھی حکومتی خزانے میں ہی موجود ہیں ، یہ اسے پانچ سو ارب بتا رہا ہے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
آشیانہ کا جو کیس عدالت میں ہے اس کے مطابق تو تین کروڑ کا کیس ہے ، وہ بھی حکومتی خزانے میں ہی موجود ہیں ، یہ اسے پانچ سو ارب بتا رہا ہے
یہ اعداد و شمار آپ کو پی ٹی آئی کے ممبران زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں
لیکن یہ بات کنفرم ہے کہ ساری نون لیگ کرپٹ ہے
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

یہ اعداد و شمار آپ کو پی ٹی آئی کے ممبران زیادہ بہتر بتا سکتے ہیں
لیکن یہ بات کنفرم ہے کہ ساری نون لیگ کرپٹ ہے

بتائیں نا ، عدالت میں کتنے کا کیس ہے؟؟
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بتائیں نا ، عدالت میں کتنے کا کیس ہے؟؟
پہلے آپ قبول کریں کہ پانامہ کیس میں نواز شریف کے خاندان کا حرام مال ثابت ہو گیا تھا
پھر آگے مجھے بھی ریسرچ کرنے کا فائدہ ہو
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

پہلے آپ قبول کریں کہ پانامہ کیس میں نواز شریف کے خاندان کا حرام مال ثابت ہو گیا تھا
پھر آگے مجھے بھی ریسرچ کرنے کا فائدہ ہو

اس کیس میں عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ یہ فلیٹ کسی جرم کی کمائی سے نہیں خریدے گئے ، البتہ ان کی ملکیت نواز شریف کی ہے نہ کہ اس کے بیٹے کی ، ہائی کورٹ میں نواز شریف نے اس بات کو چیلنج کیا ہوا ہے ، ہائی کورٹ نے اسی بات پر ضمانت دی ہے کہ جب جرم کی کمائی سے فلیٹ نہیں خریدے تو گرفتاری کس بات کی؟؟
 

rehan459

MPA (400+ posts)

رام گلی کے وارثوں کی پیچھے چلنے والے پٹواریوں
کی حرکتیں بھی ساری دنیا کے لئے لطیفوں سے کم نہیں

مثلاً' رام گلی کے وارث کو ھارٹ اٹیک اتنا دبے پاؤں آتا ہے، کہ
انہیں پتہ تک نہیں چل پاتا



jee mere walid sahib ko last year september main body main left side par pain hui we took him to doctor even doctor could only tell after seeing the test results that it was heart attack

P.S : i not pro pti or pmln i am only pro Pakistan
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
It reminds wadday Mian Sanp Historic saying to supreme court "اگر میرے اثاثے انکم سے زیادہ ہیں تو تمھے کیا"
https://twitter.com/x/status/1267856755570216960

قانونی طور پر 2017 سے پہلے بےنامی اثاثے رکھنا کوئی جرم نہیں تھا ، 2017 میں نون لیگ نے بےنامی کے خلاف قانون بنایا ، اگر یہ بات قانون کے خلاف ہوتی تو شہزاد اکبر بجائے پریس کانفرسیں کرنے کے عدالت جاتا ، یہ بات اخلاقی طور پر غلط ہوسکتی ہے قانونی طور پر غلط نہیں

Benami Transactions (Prohibition) Act, 2017 - FBR
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس کیس میں عدالت نے فیصلہ دیا تھا کہ یہ فلیٹ کسی جرم کی کمائی سے نہیں خریدے گئے ، البتہ ان کی ملکیت نواز شریف کی ہے نہ کہ اس کے بیٹے کی ، ہائی کورٹ میں نواز شریف نے اس بات کو چیلنج کیا ہوا ہے ، ہائی کورٹ نے اسی بات پر ضمانت دی ہے کہ جب جرم کی کمائی سے فلیٹ نہیں خریدے تو گرفتاری کس بات کی؟؟
'
After accepting ownership Mian Sanp have to give money trail so law says you have gain this asset by Corrupt means. What else remain in Mian Sanp case
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)

قانونی طور پر 2017 سے پہلے بےنامی اثاثے رکھنا کوئی جرم نہیں تھا ، 2017 میں نون لیگ نے بےنامی کے خلاف قانون بنایا ، اگر یہ بات قانون کے خلاف ہوتی تو شہزاد اکبر بجائے پریس کانفرسیں کرنے کے عدالت جاتا ، یہ بات اخلاقی طور پر غلط ہوسکتی ہے قانونی طور پر غلط نہیں
Benami Transactions (Prohibition) Act, 2017 - FBR

Its not even bay-nami its concealing of income you deposit all black money in employee account and file your Income tax return with small income so its justified ?

Supreme court dose decision of Panama and Jahangir Tareen on what then ?
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
jee mere walid sahib ko last year september main body main left side par pain hui we took him to doctor even doctor could only tell after seeing the test results that it was heart attack

P.S : i not pro pti or pmln i am only pro Pakistan
All the "3" Heart Attacks of Ram Gally da Dalla, were so docile ???