’’سعد رفیق کو نہیں بلاتے، یہ کیوں آتے ہیں؟‘‘

vvaqar

Senator (1k+ posts)
’’سعد رفیق کو نہیں بلاتے، یہ کیوں آتے ہیں؟‘‘
596152_7225260_cj-saad-rafiq_updates.jpg


سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ خواجہ سعد رفیق کو ہم تو نہیں بلاتے، یہ کیوں آتے ہیں؟
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کے دوران سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق عدالت میں پیش ہوئے۔


جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ خواجہ صاحب کو ہم تو نہیں بلاتے یہ کیوں آتے ہیں؟ ہم نے تو آڈیٹر جنرل سے جواب مانگا تھا۔
خواجہ سعد رفیق کے وکیل کامران مرتضیٰ نے جواب دیاکہ آڈیٹر جنرل نے لاہور میں جواب جمع کرایا ہے۔
چیف جسٹس نے کہا کہ اگلے ہفتے جواب آجائے تو کیس سنیں گے۔
جس کے بعد ریلوے خسارہ کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی گئی۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ملک بنانے والوں کو گزشتہ 71سال میں جیلوں میں ڈالا گیا اور ان پر غداری کے الزامات لگائے گئے،میرے ساتھ بھی یہی کیا جارہا ہے، مگر یہ وقت زیادہ عرصہ نہیں رہے گا۔



https://jang.com.pk/news/596152-hearing-of-railway-deficit-case-in-supreme-court
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ملک بنانے والے تو جان دے گئے ان کو کوئی کیا کہ سکتا ہے جنہوں نے ان کی جان و مال اور عزت کی قربانی کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور لوٹی پتی قوم پر حکمران بن بیٹھے جب ان سے حساب مانگو تو رونا پیٹنا شروع کر دیتے ہیں جیسے یہ لوہے کا چنا
 

Passion76

Senator (1k+ posts)
A CRIMINAL who raped railway, is a politician? Money laundering embezzlement is legal with harami Jahil agent fat king of MONEY launderers Nawaz Lal Modi?

Shoot him on sight.. Khawaja Sira.
 

Hussain1967

Chief Minister (5k+ posts)
For PMLN supporters, money laundering and use of govt’s position to benefit one’s own business don’t fall under corruption. For them, the only form of corruption is taking kickbacks from govt’s contracts. This is how they define corruption. I bet one can ask this from PMLN supporters.
 

nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
aniyan janiyan bata rehi hain chupkli ki dum abhi pher phra rahi hai. khusa sahib ino ek dafa chungi terha mido do ....
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)
سعد رفیق کو نہیں بلاتے یہ کیوں آجاتے ہیں ہم نے آدیٹر جنرل سے جواب مانگا تھا
جواب: جواب جمع کرا دیا ہے

ابے بہن کے ٹکےاس کا جواب کہاں ہے کہ سعد رفیق کیوں آتا ہیں