’صحافی پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی رہنما کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی‘

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
5d13471f84796.jpg


وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کا کہنا ہے کہ کراچی پریس کلب کے صدر پر تشدد کرنے والے پی ٹی آئی رہنما کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں نعیم الحق نے کہا کہ مسرور سیال کے مشتعل رد عمل کی مذمت کی۔

https://twitter.com/x/status/1143622414682730497
انہوں نے کہا کہ ایسا رویہ پاکستان تحریک انصاف میں ناقابل قبول ہے اور پی ٹی آئی رہنما ہونے کے منافی ہے۔

نعیم الحق نے کہا کہ مسرور سیال کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ نجی چینل 'کے 21' کے پروگرام 'نیوز لائن وِد آفتاب مغیری' میں امتیاز فاران کی جانب سے بطور تجزیہ کار پشاور بس ریپڈ ٹرانسپورٹ کا معاملہ کھٹائی میں پڑنے سے متعلق بات کرنے پر مسرور سیال طیش میں آگئے تھے جس کے بعد پہلے دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور پھر پی ٹی آئی رہنما نے سینئر صحافی پر حملہ کر دیا اور گالیاں بھی دیں۔

انہوں نے امتیاز فاران پر جانبدارانہ تجزیہ کرنے کا الزام لگایا تھا۔

گزشتہ روز کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی نے پریس کلب میں منعقد ہنگامی اجلاس میں سخت مذمت کی اور تشویس کا اظہار کیا۔

پریس کلب کے اراکین نے ہاتھوں پر کالی پٹیاں باندھ کر پی ٹی آئی رہنما کے مبینہ تشدد کے خلاف احتجاج کیا۔

کراچی پریس کلب کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ’ صحافیوں اور صحافتی اداروں کے خلاف پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے منظم تشدد کے واقعات کے تسلسل سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ایک سوچی سمجھی پالیسی کے تحت کیا جارہا ہے‘۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں پر تین دن کے لیے کراچی پریس کلب میں داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔

پریس ریلیز کے مطابق اگر پاکستان تحریک انصا نے ان 3 دنوں میں مسرور سیال کی رکنیت ختم اور امتیار فاران سے معافی نہیں مانگی تو کراچی پریس کلب دیگر صحافتی تنظیموں سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی کے خلاف نئی حکمت عملی کا اعلان کرے گا۔

پریس کلب کی گورننگ باڈی نے ملک بھر کے پریس کلبز میں صدر سے اظہار یکجہتی کے طور پر 3 دن تک پی ٹی آئی رہنماؤں کے داخلئے پر پابندی عائد کرنے پر زور دیا۔

اجلاس میں جس پروگرام میں یہ واقعہ پیش آیا اس کے اینکر پر بھی کراچی پریس کلب میں داخلے پر عارضی طور پر پابنندی عائد کردی گئی۔

لاہور پریس کلب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی گورننگ باڈی نے بھی کے پی سی کی کال پر 3 دن کے لیے پی ٹی آئی رہنماؤں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ پنجاب کے دیگر پریس کلب میں پی ٹی آئی عہدیداران کے داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔

لاہور پریس کے عہدیداران نے کہا کہ فیاض چوہان، فواد چوہدری اور مسرور سیال کی جانب سے صحافیوں پر حملے ثابت کرتے ہیں پاکستان تحریک انصاف ملک میں فاشزم کی نئی تاریخ رقم کرنا چاہتی ہے اور عوام کی آواز بننے والی ہر قوت کو دھمکانا ایک روایت بن گئی ہے۔

https://www.dawnnews.tv/news/1105853
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
ہاہاہا
کاروائی کرنے اور سخت ایکشن لینے کے بارے میں کہہ کون رہا ہے جو خود اپنے ساتھی مہمانوں پر پانی سے بھرے گلاس پھینک چکا اور تھپڑ رسید کر چکا ہے۔
? ? ?
 

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
This is 2nd event in 10 days............ why not took action against Fawad Ch. ??
This is also 2nd level after Abusive language start from container.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
امرتسری بھڑوے، اور مسٹر بمبینو کی
چوریوں، ڈکیتیوں، اور نو سر بازیوں کو جانتے بوجھتے اُنکو ڈیفینڈ کر نے والے
حرامزادوں کی دلیلیں، اور باتیں سُن کر
پاکستان، اور اپنے بچوں کے مستقبل سے پیار کرنے والا ہر حساس بندہ ایسا ہی
ردّ عمل دیتا ہے،،اور انسان بے قابو ہو جاتا ہے
،، انسان کا خون کُھولنےلگتاہے

آفرین ہے کپتان کے اِس سپاہی پر ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اِن حرامزادوں میں ایک رتّی کی شرم ہو تی، تو کم از کم دو سال
کسی غیر آباد جزیرے میں خجالت کے مارے چھپے رہتے

لیکن کمال درجے کے ڈھیٹ، بے شرم اور بے غیرت ہیں، جو اب بھی
اپنی ساتھیوں کو کاندھے مار تے،، گرتے ،،پڑتے
کیمرے، اور مائیک کے سامنےپہنچ کر ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے رہتے ہیں
 

umer_javed

MPA (400+ posts)
اِن حرامزادوں میں ایک رتّی کی شرم ہو تی، تو کم از کم دو سال
کسی غیر آباد جزیرے میں خجالت کے مارے چھپے رہتے

لیکن کمال درجے کے ڈھیٹ، بے شرم اور بے غیرت ہیں، جو اب بھی
اپنی ساتھیوں کو کاندھے مار تے،، گرتے ،،پڑتے
کیمرے، اور مائیک کے سامنےپہنچ کر ڈھٹائی سے جھوٹ بولتے رہتے ہیں
Bhai,

kay aap un logon kay baray main bhi kuch kehna chahain gay jo aj dal 100Rs kee kharedtay hain oor agli subha 120Rs, un kaa kon zimadar hai?

Agar yeah Nawaz or Zardari zimadar hain too phir in gareebon kaa hee kiun khoon choosa jaa reha hai.... woh Nawaz or Zardari to abhi bhi AC jails main mojain mar rehay hain oor mar gareeb awam rahi hai.....