’ایک سیاسی جماعت‘ کی طرف سے جاری ’آزادی مارچ‘ کی آڑ میں اسمگل شدہ گاڑیوں کی غیر قانونی نقل و حرکت کی جا سکتی ہے

pkuser2k12

Senator (1k+ posts)

’ایک سیاسی جماعت‘ کی طرف سے جاری ’آزادی مارچ‘ کی آڑ میں اسمگل شدہ گاڑیوں کی غیر قانونی نقل و حرکت کی جا سکتی ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے تمام کسٹمز فیلڈ دفاتر کو ایک سرکلر جاری کرتے ہوئے مطلع کیا ہے کہ ’ایک سیاسی جماعت‘ کی طرف سے جاری ’آزادی مارچ‘ کی آڑ میں اسمگل شدہ گاڑیوں کی غیر قانونی نقل و حرکت کی جا سکتی ہے

https://twitter.com/x/status/1188872748329820161

SaRashid

Minister (2k+ posts)

ان اسمگل شدہ گاڑیوں میں آپ کے بھگوان عمران نیازی کے لیے کوکین اور آپ لوگوں کے لیے بھنگ اور کچی شراب بھی چھپا کے لائی جاسکتی ہے۔
کسٹمز والوں سے کہو ابھی کچھ دن کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے رکھیں۔
 
Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
وہ سب گاڑیاں، چنگیز خان کی ناجائز اولاد، راحیل شریف گن پوائنٹ پر اٹھا کر لایا تھا۔

Raheel Sharif ki na-jaiz olaad kon hay uska ilaam nahin, per Zia ul Haq or Ayub khan ki na-jaiz olaad kon hay uska sab ko achay say maloom hai.

Tareekh gawah hai, jab bhi zia ul haq ki na-jaiz olaadon ko jail main dala hay, sab ya to bhag jatay hain ya phir bemar parh jatay hain.

App to khairyat say hain na ?