‘Islamic Republic’ of Pakistan has highest corruption rate, Why?

Shareef

Minister (2k+ posts)
It is a pity that a country that was created in the name of Islam and whose capital is named ‘Islamabad’ has the highest rate of corruption in the region and one of the highest in the world. It’s sister country India was created on the same day and despite having diverse geography, ethnicity and grave problems like Kashmir, Khalistan, etc,

it is still better than Pakistan in it’s economic standing. All of it’s economic indicators are healthier than those of Pakistan. It’s currency is 2.7 times stronger than Pakistan and it’s per capita income and other economic indicators are much better. Even Bangla Desh which was considered a sick and weak part of Pakistan till the time it was a part of this country, is now much healthier economically since their separation.

Why after all has this happened?. Is it because we have been nurturing a narrative of Islam in this ‘Islamic Republic’ which has glaringly been lenient on scruples and financial corruption, rather to the extent of tacitly encouraging financial corruption? Well, this is the only thing different between Pakistan, India and Bangladesh which originated from same stem but are now placed differently on the scale as far as economic health is
concerned.
..
Source
 
Last edited by a moderator:

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
ye itne bare bagairat hain chori bhi Alhumdulliah keh kar karte the

ye hi wajha hai pakistan par itne karze aur zaleel ho raha hai puri dunya mai kyoon ke hum ne islam ka mazaq bana rakha haie

islam ka naam le kar chori karte hai ta ke dusre ko barhosa ho
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن کرپشن تو چھوٹے سے چھوٹے لیول پر بھی ہے اور لادینیت بھی
چھوٹے چوٹی کرپشن کرتے ہیں جس کے اثرات بھی چھوٹے ہوتے. بڑوں کی بڑی کرپشن زیادہ مہلک ثابت ہوتی ہے. بڑوں کے پاس اختیار بھی ہے اور ان پر ذمہ داری بھی ہے. اگر وہی بلی بن جائیں تو دودھ کی حفاظت کون کرے گا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

یعنی اگر کوئی چھوٹا کرپشن کرتا ہے تو ایسے کروڑوں لوگوں کی کرپشن آپ کے نزدیک چھوٹی بات ہے ؟
بس کریں انصاری صاحب ! کب تک خود کو دھوکہ دیتے رہیں گے ؟

چھوٹی بات ہے" یہ آپ کہہ رہے میں نہیں"

عمارت کی تعمیر میں ایک مزدور سات گھنٹے کام کرکے آٹھ گھنٹے کی تنخواہ لے لے گا. ٹھیکیدار ناقص سامان استعمال کرکے اس عمارت کو موت کا سامان بنا دے گا​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

پر پھر وجہ کیا ہوئی کام چور مزدور کی ؟یہ تھریڈ کا موضوع ہے

مزدور ہو یا ٹھیکیدار ایک یا زائد وجوہات ہو سکتی ہیں. کام چوری، بدنیتی، لالچ​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن کلی طور پر تمام لوگوں کی بددیانتی کی ایک ہی وجہ ہے وہ ہے دین سے دوری
جتنے بھی لوگ دین سے جڑے ہیں وہ بھی بس زبان کی حد تک ہی جڑے ہیں

دین ان عقائد و احکات کا نام ہے جو ایک مسلم کو غیر مسلم سے ممتاز کرتے ہیں. ایمانداری، عدل و انصاف، قانون کی بالادستی دین حصہ ہیں لیکن یہ خصوصیات مسلم غیر مسلم دونوں میں ہو سکتی ہیں
 
Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)

لیکن کلی طور پر تمام لوگوں کی بددیانتی کی ایک ہی وجہ ہے وہ ہے دین سے دوری
جتنے بھی لوگ دین سے جڑے ہیں وہ بھی بس زبان کی حد تک ہی جڑے ہیں

HAMAREY MUFADPRAST MULLA ( DIESEL ) BI CORRUPTION MAE BARABAR KA SHAREEK HA.AESEY MULLAON KI WAJA SAE AWAM SIASAT MAE DEENDAR LOGON KO SHAK KI NIGAH SAE DAEKHTI HA.