‏پاکستان میں اگرفری پریس نہیں تودنیامیں کہیں پریس فری نہیں ہوگا۔فواد چوہدری

hello

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے صحافی ہر کسی پر کتو کی طرح بھونکتے سانس نہیں لیتے جس کی مرضی پگڑی اچھالتے ہیں اپنے اس عمل کے خلاف کوئی قانون نہیں بننے دیتے اور پھر کہتے ہیں میڈیا کو آزادی نہیں
کیا یہ لطیفہ اسی طرح کا نہیں ایک بیوی بارہ 12 سال اپنے خاوند کے ساتھ گزارتی اس دوران اس کے کوئی 11 بچے ہوتے لیکن وہ کہتی مجھے سچا پیار نہیں ملا