‏میری پیش گوئیوں کی وجہ سےآج مریم نوازشہبازشریف سے ملاقات کیلئے گئیں، چوہان

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
Only visionary like PMIK make such decisions. When everyone cursing PMLN on Ayyaz"s statement he decided to give them relief on humanitarian basis. Weldon PMIK weldon.

I agree with you that timing is bad for this decision. unless there is some very solid reason to remove Fayyaz.
Maybe its done to retain Ms Firdous, as she would jump the ship
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
مریم سے پے منٹ کیوں نہیں ملیگی
ضروری نہیں پیمنٹ پیسے سے ہی کی جائے
اسکے اور بھی بہت طریقے ہیں


اس نے جھپی کے انتظار میں بڈھا ہو جانا ہے۔



ُ
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
پی ٹی آئی کے سپورٹروں کو حد میں رہ کر بحث و مباحثہ کرنا چاہیے ۔ گالی گلوچ سے پرہیز کرنا،چاہیے ۔ فیاض الحسن چوہان بھی بہت بولتا تھا اسکا انجام تو دیکھ لیا ہو گا آپ لوگوں نے۔
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کے سپورٹروں کو حد میں رہ کر بحث و مباحثہ کرنا چاہیے ۔ گالی گلوچ سے پرہیز کرنا،چاہیے ۔ فیاض الحسن چوہان بھی بہت بولتا تھا اسکا انجام تو دیکھ لیا ہو گا آپ لوگوں نے۔
ڈفر شریف کا انجام دیکھا ہے آپ نے؟
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
ڈفر شریف کا انجام دیکھا ہے آپ نے؟
آپکی قسمت میں فردوس عاشق اعوان ہی ہے۔ پھر تبدیل کر کے کچھ ماہ بعد دوبارہ اسی چوہان کو لائیں گے۔
Very incapable and inconsistent Mr Imran Niazi
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
cc591ef3502636dc2c6803ecf449448e.jpg
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
مگر ڈفر شریف بولتا تو نہیں۔ صرف لکھا ہوا پڑھتا ہے۔
آپکی ٹانگیں اور کھوپڑی سب کچھ کانپ رہا ہے۔ مانو اپنی نالائقی اور ناکامی۔ بس خاموش ہو جاو۔ زیادہ بولو گے تو فیاض الحسن چوہان کی طرح ذلیل و خوار ہو گے۔
بہرحال مبارک ہو نیا ترجمان
 

Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی قسمت میں فردوس عاشق اعوان ہی ہے۔ پھر تبدیل کر کے کچھ ماہ بعد دوبارہ اسی چوہان کو لائیں گے۔
Very incapable and inconsistent Mr Imran Niazi
Hamari qismat mai nahi...aapki qismat mai, kiyun ke woh aap logon ki bajati hai...uzma bukhari ko ab woh 'shaheed' karaygi aur daddu charger ki bhi khoob chhitroll honay wali hai.
 

INDUS1

MPA (400+ posts)
پی ٹی آئی کے سپورٹروں کو حد میں رہ کر بحث و مباحثہ کرنا چاہیے ۔ گالی گلوچ سے پرہیز کرنا،چاہیے ۔ فیاض الحسن چوہان بھی بہت بولتا تھا اسکا انجام تو دیکھ لیا ہو گا آپ لوگوں نے۔
bhai kia anjaam howa hai? zara khul kar bataaiyey gaa. Kia woh london bhaag gaya hai? kia ussay 10 saal ki qaid ho gayee hai? kia uss kay flat nikal aaye hain?
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ابھی تو ڈنڈا چلنا نہیں شروع ہوا اور بےشرم پٹواریوں نے اپنی بدمعاشیوں پر پردا ڈالنے کے لیے تبلیغ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے
ان کو شرم بھی نہیں آتی اپنی اداؤں اور اپنی حرکتوں پر
ان سب کو پکڑ کر صبح شام پانجوں سے انکی تواضع ہونی چاهیے
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی ٹانگیں اور کھوپڑی سب کچھ کانپ رہا ہے۔ مانو اپنی نالائقی اور ناکامی۔ بس خاموش ہو جاو۔ زیادہ بولو گے تو فیاض الحسن چوہان کی طرح ذلیل و خوار ہو گے۔
بہرحال مبارک ہو نیا ترجمان
ویسے ٹانگیں تو انکی کانپی ہیں جو امریکی ائیر پورٹ پہ پتلون اتروا کے آئے اور جو جیل سے ڈر کے لندن بھاگ گئے بیٹی کو چھوڑ کے اور جس زرداری کو اندر کیا تھا اسی کے در سے بھیک مانگتے رہے مگر یہ باتیں پٹوالے نہیں سننا چاہتے ہیں
 

The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی قسمت میں فردوس عاشق اعوان ہی ہے۔ پھر تبدیل کر کے کچھ ماہ بعد دوبارہ اسی چوہان کو لائیں گے۔
Very incapable and inconsistent Mr Imran Niazi
[/QUOTE]
فکر نا کریں نیکر والی سرکار، اللہ کے حکم سے پہلے کھوتی شریف کو لائیں گے