‏لاہور ہائیکورٹ نے شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
Another IK LOLLIPOP,,, only talk , speech and that’s all. Practically nillll bata nilll

‏حکومت نے شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنانے کی آفر کی۔ شوکت ترین نے اپنے خلاف نیب کیسز بند کرانے کی شرط رکھی۔ چند دن بعد نیب نے کیسز بند کر دئے اور شوکت ترین وزیر خزانہ بن گئے،
*یاد رہے نیب ایک آزاد و خود مختار ادارہ ہے اور حکومت کسی کو این آر او نہیں دیتی*

Gher Bethay Kahani Bana Ker Lay Aya, Ghatiya Insaan, Tera Shahbaz Chor Tha Chor Hai Chor Rahega,
 
AZ1

Minister (2k+ posts)
to prove someone corrupt in court, you need to have effective prosecution and police, together both gather evidence and present to the court.

Just because we think or know or some abc person says one is corrupt, even if the person is indeed corrupt, you need evidence, which can only be presented through genuine and effective policing and prosecution my dear pti friend.
jee shabaz sharif was open and shut case for judges. How come in 20 years not a single elite or politician got punishment. Latest example is Uzair Baloch. 10 cases against him and he got freed in all 10 cases. You can live in denial mode and keep blaiming other than rhe main. Nothing will change.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ان ججوں نے یہی لکھا ہے کہ جسٹس اسجد کی آبزرویشن غلط تھیں ، چار جج ایک بات کررہے ہیں ایک جج کوئی اور بات کررہا ہے مگر آپ اسی ایک جج کو مؤقف پر اڑے ہوۓ ہیں کیونکہ وہ آپ کے بیانئے کو سوٹ کرتا ہے
جسٹس فائز عیسی ریفرنس میں اکثریتی جج کا فیصلہ کیوں نہیں مانتے؟ نواز شریف کے خلاف اکثریتی ججز کا فیصلہ کیوں نہیں مانتے؟ کنجر
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
As per NAB law it is the accused who must prove his assets beyond means, Kanjar

پہلے یہ ثابت کرنا ہوتا ہے کہ اثاثے اس کے ہیں ، سپریم کورٹ بہت سے کیسوں میں یہ فیصلہ دے چکی ہے ، جاہل
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

اثاثے کیس کے ہیں یہ ہیں واقعی یہ ثابت کرنا ہوتا ھے پھر یہ جو 30 ملیں پاکستان میں شریف گنج برادران کی ہیں کیس کی ہیں کوئ آپ نام بتا دیں رائے ونڈ جاتی امراء 3000کنال زمین لندن دبئی کی جائیدادیں آگر کیسی کی نہیں ہیں تو پھر نیلام ہونے دیں اور بینکوں میں اربوں روپوں کی ٹرانزیکشن اگر یہ شریف مافیاز کی نہیں ہیں تو ان رقوم سے پاکستان کے قرضے اتارنا چاہیں اب تو مسلئہ ہی آسان ہوگیا ھے یہ ہی بات تو مریم صفدر بھی کہہ رہی ھے کہ ھماری لندن تو کیا پاکستان میں بھی جائیدادیں نہیں ہیں۔ شہباز کہہ رہا ھے یہ میرے بینک اکاؤنٹس نہیں ھے تو یہ کیا تماشا لگا ہؤا ھے اس غریب خاندان کے ساتھ سمجھ سے بالاتر ھے۔
 
اثاثے سترہ مختلف لوگوں کے ہیں لیکن نیب یہ کہہ رہا ہے، نہیں، نہیں یہ اثاثے شہباز شریف کے ہیں ، باقی لوگ پبلک آفس ہولڈ نہیں کرتے صرف اس لئے نیب انہیں پوچھ نہیں سکتا ، ایف بی آر پوچھ سکتا ہے لیکن ایف بی آر نے انہیں کلیئر کیا ہوا ہے ،دوسرے ایف بی آر کے کیسز میں جیل میں نہیں ڈالا جاسکتا صرف جرمانہ کیا جاسکتا ہے، لیکن چونکہ شہباز شریف کو جیل میں بند کرنا ہے اس لئے اس طرح کے بےتکے الزامات لگائے جا رہے ہیں ، یہ سب سیاسی کیسز ہیں
 
آپ بہت اچھے انسان ہیں شکریہ آپ کی اس صاف گوئی کا۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے یہ ثابت کرنا ہوتا ہے کہ اثاثے اس کے ہیں ، سپریم کورٹ بہت سے کیسوں میں یہ فیصلہ دے چکی ہے ، جاہل
بے نامی یا بچوں کے نام اثاثے ثابت ہو چکے ہیں کنجر
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
بے نامی یا بچوں کے نام اثاثے ثابت ہو چکے ہیں کنجر

جاہل ، بچے یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ اثاثے ان کے اپنے ہیں ان کا شہباز شریف سے کوئی تعلق نہیں ، نیب نے ہائیکورٹ میں تسلیم کیا ہے کہ حمزہ شہباز وغیرہ نے اپنا مفصل جواب دے دیا ہے
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
U mean kotta biryani Qeema wala nan ka inqelab??
Wo inqlaab jis se 90% pakistani panah maangein gay,, kiu k her aik pakistani bashamool mere kisi na kisi lihaaz se corrupt hai, jhoota hai, rishwat lene ya dene wala hai, sifarish sunne ya lagane wala hai, sasti cheaz mehngey daamo sale karne wala hai, najaiez munafa kamane wala hai, apni job mein duty mein kaam chori karta hai.zalim hai, milawat karne wala hai, zakheera andoz hai, rayryi wala b kam tolta hai aur kharab maal mix karta hai, mazdoor tak dihaari per kaam karte waqt susti se kaam karta hai, zaani,, sharabi, nashai,, geebat, kon sa aisa gunah ya crime nahi jo ham pakistani nahi karte? maana k hum farishtey nahi, magar hum musliman b kihlane k qabil nahi jese hamare amaal hein,,
jab Inqlaab aata hai to na qeeme wale naan khane wale ya dene wali bachtey hein, na khota biryani wale, aur na awaam ka watan e aziz ko haqeer samjhne wale,, phir sab ke bari aati hai,,
 
Diesel

bhai apne jo lika dilse lika Lekin jis ne kotta biryani chaki ho Wo ks tara inqelabi ho sakta hai Lekin dilse dua hai ke apka inqelab kal ki bajye aj aye Lekin is ke chances zero hai.. khosh fehmi ma rehnay ki bajye haqeeqat ka samna karna chahie. kotta biryani qeema wala nan zindabad
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جاہل ، بچے یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ اثاثے ان کے اپنے ہیں ان کا شہباز شریف سے کوئی تعلق نہیں ، نیب نے ہائیکورٹ میں تسلیم کیا ہے کہ حمزہ شہباز وغیرہ نے اپنا مفصل جواب دے دیا ہے
قاضی فائز عیسی کے بچے بھی یہی کہتے ہیں، نواز شریف کے بچے بھی یہی کہتے ہیں، جہانگیر ترین کے بچے بھی یہی کہتے ہیں۔ سارے چور یہی کہتے ہیں، کتے
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
bhai apne jo lika dilse lika Lekin jis ne kotta biryani chaki ho Wo ks tara inqelabi ho sakta hai Lekin dilse dua hai ke apka inqelab kal ki bajye aj aye Lekin is ke chances zero hai.. khosh fehmi ma rehnay ki bajye haqeeqat ka samna karna chahie. kotta biryani qeema wala nan zindabad
U R Right,, jin k mou ko haram ya muft ka maal lag jaey to wo kabhi b apne naak se aagey nahi dekhtey, aur na sochtey hein kiu k un ke ouqaat k mutabiq unhein mil raha hota hai aur wo sab haram khor sirf aur sirf apni zaat ka sochtey hein, issi liay mein kehta hoo hum pakistani Qoum nahi logo ka aik hajoom hein,