Never seen u dual ids bossمیں اس کو اور طرح سے دیکھتا ہوں۔ میری نظر میں عمران خان کے لیے پرائم منسٹر بننا اہم نہیں۔ میں اسے آئی ایس آئی کا ایجنٹ سمجھتا ہوں جو اپنے کام میں لگا ہوا ہے۔ فوج جس دن اس سے کہے گی کہ وزارت عظمیٰ چھوڑ دو، یہ چھوڑ دے گا۔ فوج کہے گی کہ وہ اقتدار میں آنا چاہتی ہے تو یہ فوج کے لیے گدی خالی کر دے گا۔
Khairr vent out be najumee like sethi with hidden agenda furq keeyaa purrae gaa allah hee jantaa hae keeya hoegaa