Ex۔ ISI Chief Shuja Pasha to be appointed Chairman NAB - Claims PTI MP

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1132757649370603522
8pkDHFR.jpg
 
Last edited:

الرضا

Senator (1k+ posts)
apni 3rd biwi dhoonda lain yeh.
ISI generals would never accept any low level jobs.
اور وہ جو چوڑے کی شکل والا جہانگیر اشرف قاضی تھا، اس نے کون سی ہائی لیول جاب کی تھی؟ ریلوے کا منسٹر لگا اور ریلوے کی زمینیں کھا کر پاکستان سے فرار ہو گیا۔
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
سورس نامعلوم کیسے؟
آئی ایس آئی کا مداری ہے ناں، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین۔ جی ایچ کیو کے بول ٹی وی کا بڑ بولا۔
Bhai use common sense..........how is that possible........unless Shabaz Shareef has accepted a deal for this favor???
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
Bhai use common sense..........how is that possible........unless Shabaz Shareef has accepted a deal for this favor???
بہن جی، فوجیوں کے موٹے دماغ میں چربی بھری ہوتی ہے۔ ان سے آپ کوئی بھی توقع کر سکتے ہیں۔ یہ پاشا کو نیب کا چیئرمین لگا سکتے ہیں۔
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
بہن جی، فوجیوں کے موٹے دماغ میں چربی بھری ہوتی ہے۔ ان سے آپ کوئی بھی توقع کر سکتے ہیں۔ یہ پاشا کو نیب کا چیئرمین لگا سکتے ہیں۔
How??.........not unless they have martial law.............they cannot just bypass constitution
 

الرضا

Senator (1k+ posts)
How??.........not unless they have martial law.............they cannot just bypass constitution
آپ خبروں کی نوعیت دیکھیں۔ یہ لوگ اب عمران خان کو بھی برا بھلا بولنے لگے ہیں۔ آج فواد چوہدری بھی عمران خان کی حکومت کی ناکامی کا اظہار کر رہا تھا۔ میں وہیں ٹھٹک گیا۔
دیکھیے امریکہ خلیج فارس کے پاس پہنچ چکا۔ امریکہ کو اب بخشو یعنی پاک آرمی کی خدمات کی ضرورت ہے۔ ایران کے خلاف کرائے کی فوج، جیسے یہ افغانوں کے خلاف استعمال کی گئی۔ ڈالر چاہیئیں نہ باجی جی؟؟