‏جہانگیر ترین کو مسلم لیگ ن کیجانب سے بڑی آفر ہوچکی ، عارف حمید بھٹی

ranaji

President (40k+ posts)
کر کے دیکھ لو جو پھر گشتی فراری اور منیرے کنجر گروپ کا حال ہوگا وہ دنیا دیکھے گی نوید مختار ی نسلیں۔ بھی یاد رکھیں گی اپنے خاندانی بروتھل کو بھول جائے گا نوید مختار منیرا کنجر اور قطریوں کا دلا تلوری سپلائیر صفدرا کنجر عرف کیپٹن صفدر ڈبل شفٹ والا
 

caretakerpro

Citizen
This is the dark side of the politics of Pakistan. The political parties give protection to mafias for their own purposes, not for the country.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جہانگیر ترین کسی اسمبلی کا ممبر نہیں بن سکتا وہ ن-لیک میں جا کے لوگوں کو چینی کا شربت پلائیگا۔۔۔؟ مطلب حد ہے جھوٹے خبر دینے والا کی بھی۔۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
وہ شریف تھا شرافت سے کھا کر چلا گیا
پچاس روپے میں ضمانت کرا کر چلا گیا

ھم ایک دوسرے پر الزام لگاتے رہ گیے
وہ پارسا سب کو چونا لگا کر چلا گیا

ھم ڈھونڈتے رھے الہ دین کا چراغ
وہ ھزاروں سے کھربوں بنا کر چلا گیا

نادیدہ قوتوں کا شاید ھاتھ تھا اس میں
چپ کے سے بیماری کا بہانہ بنا کر چلا گیا

پاے نہاری کے تو ھوتے ھیں سب شوقین
پر وہ تو سارا ملک ھی کھا کر چلا گیا

نا شرم ھے اور نا ھی ھے غیرت پدری
غنڈوں میں رضیہ کو پھنسا کر چلا گیا

جس کو سمجھتے تھے سب شیر کی مانند
گیدڑ کی طرح وہ دم دبا کر چلا گیا

کہتا تھا جو نیلسن مینڈیلا بنوں گا میں
دو چار دن کی قید سے گھبرا کر چلا گیا

کرنے چلا تھا ووٹ کی عزت کو جو بحال
اپنے ووٹروں سے دامن چھڑا کر چلا گیا

اس ملک میں ہر شخص بکنے کو ھے تیار
کیا خوب یہ بات سمجھا کر چلا گیا

ملک کو عظیم بنانے کا دعویٰ تھا جس کا
لندن میں وہ شخص فلیٹ بنا کر چلا گیا

کیوں موندھ لیں تھیں آنکھیں ارباب اختیار نے
شاہد وہ سب کی قیمت چکا کر چلا گیا