‏بھارت میں مسلمان پرظلم،ٹوئیٹ کر دینا کافی نہیں بھارتی سفیر کو نکالیں

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کفار مسلمانوں کے خلاف ملت واحدہ ہیں. مسلمان وطن، فرقہ، نسل، زبان کی تفریق سے نکل نہیں پا رہے

اسرائیل، بوسنیا، برما، بھارت سیکولرازم اور جمہوریت نے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے اگر مسلمان ممالک متحد نا ہوئے تو مزید سیکولر جمہوریہ اس فہرست میں شامل ہو جائیں گی
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

لو میاں سانپ کا سارا کاروبار ہی جندال کے ساتھ ہے اور جندال موذی کا آدمی ہے اور آپ کہتے ہو کہ سفیر نکالو؟
 

javaidmafasha

MPA (400+ posts)
Tlp k saad rizvi kahaan hain pti hakumat main every 2d month Islamabad main aa mojood hoty thy islam k thykydar bun ker , TLP k no 1 musalmano INDIA ka safeer abhi tak pakistan main hy ???????.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
سفیر کو نکالو -- گنجا ڈرتا ہے کہ کہیں سفیر اسے ہی نہ نکلوا دے آخر کو امریکہ اور انڈیا ایک ہی ہیں
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
جب فرانس کا سفیر نکالنے کی بات کرنے والے اپنے ہی ملک کے مسلمان بھائیوں پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کیا اس وقت کہاں تھا یہ؟؟؟