۔ قطری خط کے بعد سپریم کورٹ میں ایک اور خط

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
D2jyjo-WkAI9YBc.jpg

D2jzdZ8WsAAsNOE.jpg

D2jzdZ8WsAAsNOE.jpg

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیاد پر سزا معطلی سے متعلق سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کهو سہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نواز شریف کی درخواست پر سماعت کر رہا ہے۔

نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی اور نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کمرہ عدالت میں موجود ہیں، مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق، راجا ظفرالحق، رانا ثنااللہ، احسن اقبال، مریم اورنگ زیب بهی کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔

درخواست پر سماعت شروع ہوئی تو سابق وزیراعظم کے وکیل خواجہ حارث نے نواز شریف کے معالج ڈاکٹر لارنس کے خط کا حوالہ دیا جس پر چیف جسٹس نے استفسار کیا ہمیں یہ بتائیں کہ ان کی جانب سے لکھے گئے خط کی کیا قانونی حیثیت ہے؟۔

https://urdu.geo.tv/latest/198406-

https://twitter.com/x/status/1110416725231702016
D2kDlkWXQAA5If3.jpg:large

کیا ڈاکٹر لارنس ماضی میں نوازشریف کے معالج رہے، جسٹس آصف کھوسہ
کیا ڈاکٹر لارنس کے معالج ہونے کے شواہد ہیں، چیف جسٹس آصف کھوسہ
چیف جسٹس نے ڈاکٹر لارنس کے خط پر سوال اٹھا دیے، آصف کھوسہ
خط کی قانونی حیثیت کیا ہوگی ؟ چیف جسٹس آصف کھوسہ
ڈاکٹر لارنس کا خط نوٹری پبلک سے تصدیق شدہ ہے، خواجہ حارث
جس بنیاد پر کیس بنارہے ہیں وہ ایک خط ہے، چیف جسٹس
عدالت کے سامنے ریکارڈ پر کوئی چیز نہیں، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
ایک لارنس نے عدنان نے نام خط لکھا، یہ کون ہیں ہم نہیں جانتے، چیف جسٹس
 
Last edited:

T-i-g-e-r

Senator (1k+ posts)
good going noniyoo pehlay shazaday mariyam ki laytay thay ab london ke doctoz ahista ahista baat aqmay par pohachay gi tu dubai ke mazdoor bhi double shift laga kar love letter dain gain
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

ایک اور قطری خط

ڈاکٹر صاحب۔۔۔
قطری نہیں۔۔ڈاکٹری خط۔۔۔
اس بار یہ کمینہ آپ کے مقدس پیشے کو پیسے کی خاطر بدنام کرنا چاہتا ہے۔۔دل کھول کر چھترول کیجیے
۔۔۔
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Bat yeh ha kay CJ sahib akhre faisla Keya dain gay?
CJ Saqab nisar nay be bohot battain ke theen
pher Maryam oor Nawaz ke Zamant conformed ker kay retaird hu geya thaa.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ڈاکٹر صاحب۔۔۔
قطری نہیں۔۔ڈاکٹری خط۔۔۔
اس بار یہ کمینہ آپ کے مقدس پیشے کو پیسے کی خاطر بدنام کرنا چاہتا ہے۔۔دل کھول کر چھترول کیجیے
۔۔۔

جانی بالفرضِ محال اگر میں اِس بینچ پر سی جے کے ساتھ بیٹھا ہوؤں تو ایک ہی سوال میں خواجہ حارث کی پتلون اتار دوں

میں اُسے کہوں گا کہ ٢٠٠٨ سے لے کر اس نواز بٹ کے جنتنے آپریشن بھی لندن میں ہوۓ ہیں لندن کے آپریٹنگ ڈاکٹرز کے اُنکے دستخط شدہ آپرشن نوٹس ، جتنے دن اور جب جب جس جس ہسپتال میں رہا وہاں کے چارٹس جسمیں روزانہ کے وِزٹنگ ڈاکٹر کے ہاتھ کے لکھے ہوۓ نوٹس ، تمام لیب رپورٹس کا ریکارڈ ، یہ تمام چیزیں متعلقہ ہسپتال انتظامیہ کی تصدیق شدہ اور لندن کے نوٹری پبلک کی کاونٹر تصدیق شدہ ہو پیش کریں . ہفتے کا وقت دے دیں . الله الله خیر سلا

This is just an open and shut case.

یہ تو آپ پتلون گیلی نہیں بلکہ پیلی کرنے والی بات کررہے ہیں۔۔۔کچھ تو نرمی کریں۔۔
ایسا نہ ہو نورے کی جگہ اس کا وکیل ہسپتال میں کہیں چھپ جائے۔۔۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
You're the expert doc, you tell us. Maybe one post is empty so an opportunity to apply ?

That path leads to HIV/AIDS or any other STD.

ہم تو بھیّا باز آۓ ایسی خطرناک آپرچونیٹی کو اویل کرنے سے

???...صفدر اور قطری کو ہی مبارک ہو اس ڈونگے تالاب میں سوئمنگ
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ تو آپ پتلون گیلی نہیں بلکہ پیلی کرنے والی بات کررہے ہیں۔۔۔کچھ تو نرمی کریں۔۔
ایسا نہ ہو نورے کی جگہ اس کا وکیل ہسپتال میں کہیں چھپ جائے۔۔۔

نیب میں سب نالائق پراسیکوٹر بھرے ہوۓ ہیں یہ ایک سیدھا راستہ تھا عدالت کو گائیڈ کر کے اپنے حق میں فیصلہ لینے کا
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نیب میں سب نالائق پراسیکوٹر بھرے ہوۓ ہیں یہ ایک سیدھا راستہ تھا عدالت کو گائیڈ کر کے اپنے حق میں فیصلہ لینے کا
الله کا شکر ہے اور تسلی کی بات یہ ہے اس وقت سپر یم کورٹ میں نالائق نہیں بیٹھے
 
shaheenzafar

MPA (400+ posts)
نوازشریف کے وکیل ڈاکٹر لارنس کے خط کو چھوڑو۔وہ آئن سٹائن کا ہاتھ سے لکھا خط بھی پیش کرسکتے ہیں جس میں آئن سٹائن نوازشریف کو انتہائی بیمار تشخیص کردے گا ساتھ علاج کے لیے نیوٹن، ابراہم لنکن اور مادام کیوری جیسے مہان ڈاکٹروں کا پینل بھی تجویز کردے گا۔