یہ کونسی گیدڑ سنگی ہے

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
یہ نون لیگ کے یو سی کونسل کا چیئرمین کے امیدواروں کے پاس کون سی ایسی گیدڑ سنگی تھی کہ انکے نیچے لڑنے والے کونسلروں کی اکثریت تو ہار گئی لیکن چیرمین کے الکشن جیت گئے؟

CVNsgJ6WcAAupJ1.jpg:large

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh wohi geedar singhi hai jo her election main raat ko 10 bajay k baad shuru hoti hai aor phir Goon leak k jeetnay tak jari rehti hai.
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
آئندہ سے ملک میں انتخابات کا سلسلہ ختم کردیا جائے موجودہ الیکشن کمیشن مصری کیلنڈر کی طرز پر اگلے سو سال کیلئے نون لیگ کی فتح کا اعلان کردے
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)

اصل گیڈر سنگھی تو آزاد امیدواروں کے پاس ہے
٦١ کونسلر اور ١٣ چیرمین
پر تیرے پچھواڑے کی آنکھ تجھے وہ دیکھنے نہیں دیتی

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

کیا کونسلرز اپنی یونین کونسل کے چیئرمین کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پاس کر کے اسے فارغ کر سکتے ہیں؟؟

سینٹ ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں تو ایسا ہو سکتا ہے، اگر تحریکِ عدم اعتماد پاس ہو جائے۔
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

رات ٩ بجے تک "ٹرینڈ" کچھ اور تھا ، اس کے بعد نتیجہ کوئی اور تھا ،

بلدیاتی انتخاب میں آگے بڑھنے کے لیے بیلٹ پیپر کی ایک "گڈی" اکثر امیدواروں کو ملتی ہے ، جو بیلٹ باکس میں مقررہ وقت تک ڈال دی جاتی ہے
ووٹرز ٹرن آوٹ جتنا بھی ہو ، ٢ / ٣ سو بیلٹ پیپرز رزلٹ کو تبدیل کردیتے ہیں ، اور ان چند سو ووٹوں سے نتیجہ پر شبہ بھی نہیں ہوتا ، ثابت کرنا بھی مشکل ہوتا ہے

یہ طریقہ بہت پرانا ہے ، اسلام آباد میں یہی آزمایا گیا ہے ، لیکن (سٹیٹسٹکس) شماریاتی تفتیش میں واضح طور پر ہیراپھیری ظاہر ہو رہی ہے
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

کیا کونسلرز اپنی یونین کونسل کے چیئرمین کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پاس کر کے اسے فارغ کر سکتے ہیں؟؟

سینٹ ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی میں تو ایسا ہو سکتا ہے، اگر تحریکِ عدم اعتماد پاس ہو جائے۔

بلدیات میں قانون موجود ہے ، تحریک عدم اعتماد پیش ہو سکتی ہے ، دو تہائی اکثریت سے منظور ہونا لازم ہے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی نے اس جعلی الیکشن سسٹم کو پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ننگا کر کے رکھ دیا ہے
اور پٹواریوں کا تو وہ حال ہے کے مینڈیٹ لیر و لیر اور تن و توش لال و لال

:lol:[hilar][hilar]:lol:​
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Basically Chairman Elections were easy to manipulate in short time as they were in hurry but changing small sets was too tedious job which was needing the hell of time...

Chor langhooti chor jaata hay..
 
Last edited:

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
آج کل نون لیگ اتنی بے غیرت ہو گئی ہے کہ اگر کہیں الیکشن ہار بھی جائیں تو میڈیا کو باہر نکال کر جتنے چاہے اتنے ووٹ اضافی اپنے نام سے ڈال دیتے ہیں اور پھر چاہے کوئی بھی آجاۓ، الیکشن کمیشن جب تک اپنا ہے، خون لیگ کا کوئی کچھ نہیں بیگار سکتا. ساتھ میں ٹکے ٹکے کے پٹواری فارم پر چھوڑ دیتے ہیں کہ جاؤ اور ہڈی ڈھونڈو جیسے اس فارم پر بھی نظر آجائیں گے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
Basically Chairman Elections were easy to manipulate in short time as they were in hurry but changing small votes too tidious job which was needing the hell of time...Chor langhooti chor jaata hay..

دوسرے لفظوں میں میئر کی ٹوپی پہننے کی جلدی میں نیچے کے کپڑے پہننے کا خیال ہی نہ رہا

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)

اصل گیڈر سنگھی تو آزاد امیدواروں کے پاس ہے
٦١ کونسلر اور ١٣ چیرمین

آپ ن کی حمایت میں حقائق سے نظریں چرا رہےہیں

تسلیم کیوں نہیں کر لیتے کہ چیرمین کو جتوا کر میر بنا جاتا ہے
اور دھاندھلی چیرمین کے انتخاب میں کرنا آسان ہے...بنسبت کونسلر کی چھوٹی چھوٹی سیٹوں پر

اور کیا یہ حیران کن نہیں کہ کونسلر کی حد تک تو ووٹر پی ٹی آئ کو دے رہا ہے ووٹ اور چیرمین ن لیگ کو یا آزاد کو
اگر آپکو حیرت نہیں ہو رہے تو یہ حیران کن ہے

اور ملاوٹ ہمیشہ اتنی کی جاتی ہے کہ احساس نا ہو کہ ملاوٹ کی ہوی ہے
رنگ و ذائقہ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے
تھوڑے اپنے جتوا دیے تھوڑے آزاد....زایقه متاثر نا ہو...اور اصل کا گمان برقرار رہے

http://www.siasat.pk/forum/showthre...Commissioner&p=3657687&viewfull=1#post3657687
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)

آپ ن کی حمایت میں حقائق سے نظریں چرا رہےہیں

تسلیم کیوں نہیں کر لیتے کہ چیرمین کو جتوا کر میر بنا جاتا ہے
اور دھاندھلی چیرمین کے انتخاب میں کرنا آسان ہے...بنسبت کونسلر کی چھوٹی چھوٹی سیٹوں پر

اور کیا یہ حیران کن نہیں کہ کونسلر کی حد تک تو ووٹر پی ٹی آئ کو دے رہا ہے ووٹ اور
چیرمین ن لیگ کو یا آزاد کو
اگر آپکو حیرت نہیں ہو رہے تو یہ حیران کن ہے

اور ملاوٹ ہمیشہ اتنی کی جاتی ہے کہ احساس نا ہو کہ ملاوٹ کی ہوی ہے
رنگ و ذائقہ کا خاص خیال رکھا جاتا ہے
تھوڑے اپنے جتوا دیے تھوڑے آزاد....زایقه متاثر نا ہو...اور اصل کا گمان برقرار رہے

http://www.siasat.pk/forum/showthre...Commissioner&p=3657687&viewfull=1#post3657687

جب بندہ سر سے پیر تک پٹواری بن جائے تو ان میں ایسے کاموں پہ حیران ہونے کی حس باقی نہیں رہتی پھر وہ:۔

دن کو بھی رات کہتا ہے اور رات کو دن۔۔۔۔

پھر وہ مٹی کو سونا کہتا ہے اور سونے کو مٹی۔۔۔۔۔

پھر وہ دودھ کو پٹرول کہتا ہے اور پٹرول کو تیل ۔۔۔۔

پھر وہ اُبامہ کو بل کلنٹن اور بل کلنٹن کو اُبامہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مطبل آسان لفظوں میں پکًا ابو جہل بن جاتا ہے۔ دُنیا ان پہ ہنسے یا مذاق اُڑائیں انہیں کوئی پروہ نہیں ہوتی۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
iski PTI waalon ko samajh nhy aye gi

جی جی یہ ایسی باتیں صرف پاگل خانے کے پاگل ہی سمجھ سکتے ہیں یا پٹواری۔۔۔۔۔۔۔ باقی تو ہر بندے نے منہ میں اُنگلی دبائی ہوئی ہے کہ یہ کیاہے ؟
 
nesha

Minister (2k+ posts)
جی جی یہ ایسی باتیں صرف پاگل خانے کے پاگل ہی سمجھ سکتے ہیں یا پٹواری۔۔۔۔۔۔۔ باقی تو ہر بندے نے منہ میں اُنگلی دبائی ہوئی ہے کہ یہ کیاہے ؟
aap to samajhdaar hn, aap chor den is dhaandli ko. ye PTI waalon ko tang kerny k lye hai aur 5 saal tak hoti rhy gi. Patwari kabhi baaz nhy aaty apni harkaton se. is lye behtar hai chup ker k beth jaaen warna khwaar hi hona hai